صفحہ اول | خبریں | تھانہ ٹمن کے علاقہ خوشحال گڑھ کے قریب لیٹی نالہ سے نوجوان کی لاش بر آمد ،مقتول کو چار گولیاں مار کر قتل کیا گیا

تھانہ ٹمن کے علاقہ خوشحال گڑھ کے قریب لیٹی نالہ سے نوجوان کی لاش بر آمد ،مقتول کو چار گولیاں مار کر قتل کیا گیا

Font size: Decrease font Enlarge font
تھانہ ٹمن کے علاقہ خوشحال گڑھ کے قریب لیٹی نالہ سے نوجوان کی لاش بر آمد ،مقتول کو چار گولیاں مار کر قتل کیا گیا

تلہ گنگ(تحصیل رپورٹر) تھانہ ٹمن کے علاقہ خوشحال گڑھ کے قریب لیٹی نالہ سے نوجوان کی لاش بر آمد ،مقتول کو چار گولیاں مار کر قتل کیا گیا ،پولیس ذرائع ۔28سالہ احمد نواز ولد محمد حیات ساکن تراپ گزشتہ رات گھر سے نکلا اور غائب ہو گیا ۔نامعلوم قاتلوں نے احمد نواز کو قتل کر کے لاش لیٹی نالہ خوشحال گڑھ کے قریب پھینک دی ۔جہاں مقامی لوگوں نے دوسرے روز دیکھ کر پولیس کو اطلاع دی جنہوں نے لاش پوسٹ مارٹم کیلئے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال تلہ گنگ منتقل کر دی ۔مقتول شدی شدہ تھا ۔جس کے چار گولیاں ماری گئیں ۔پولیس نے ملزمان کی تلاش شروع کر دی ہے ۔

Subscribe to comments feed Comments (0 posted)

total: | displaying:

Post your comment

  • Bold
  • Italic
  • Underline
  • Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
  • Email to a friend Email to a friend
  • Print version Print version
  • Plain text Plain text

Tagged as:

No tags for this article

Rate this article

0