صفحہ اول | خبریں | ضلع چکوال کے تمام ورکنگ جرنلسٹ کیلئے آل ورکنگ جرنلسٹ (الوجود) کا قیام عمل میں لایا گیا

ضلع چکوال کے تمام ورکنگ جرنلسٹ کیلئے آل ورکنگ جرنلسٹ (الوجود) کا قیام عمل میں لایا گیا

Font size: Decrease font Enlarge font
ضلع چکوال کے تمام ورکنگ جرنلسٹ کیلئے آل ورکنگ جرنلسٹ (الوجود) کا قیام عمل میں لایا گیا

تلہ گنگ(تحصیل رپورٹر) ضلع چکوال کے تمام ورکنگ جرنلسٹ کیلئے آل ورکنگ جرنلسٹ (الوجود) کا قیام عمل میں لایا گیا ہے ۔تنظیم میں چکوال ،تلہ گنگ ،لاوہ،چوآسید ن شاہ ،کلرکہار سے ورکنگ جرنلسٹ شامل کئے گئے ہیں ۔پہلے مرحلہ میں ہرتین ماہ بعد ضلع چکوال کے کسی ایک سیاحت جگہ کا وزٹ کیا جائیگا۔جبکہ ہر چھ ماہ بعد ملکی سطح پر ٹور ہو گا ۔قرعہ اندازی کے ذریعے ایک ممبر کو عمرہ ٹکٹ اور موٹر سائیکل بھی دیا جائیگا ۔الوجود کا پہلا با ضابطہ اجلاس کل بروز بدھ دن دس بجے سوھنی دھرتی ریسٹورنٹ چکوال میں طلب کیا گیا ہے ۔ 

Subscribe to comments feed Comments (0 posted)

total: | displaying:

Post your comment

  • Bold
  • Italic
  • Underline
  • Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
  • Email to a friend Email to a friend
  • Print version Print version
  • Plain text Plain text

Tagged as:

No tags for this article

Rate this article

0