صفحہ اول | خبریں | تلہ گنگ ضلع بناؤ تحریک کو تیز تر کرنے کا فیصلہ ،آئندہ چند روز میں تلہ گنگ پریس کلب کے سامنے ضلع تلہ گنگ کے قیام میں تاخیری حربوں کیخلاف احتجاجی کیمپ

تلہ گنگ ضلع بناؤ تحریک کو تیز تر کرنے کا فیصلہ ،آئندہ چند روز میں تلہ گنگ پریس کلب کے سامنے ضلع تلہ گنگ کے قیام میں تاخیری حربوں کیخلاف احتجاجی کیمپ

Font size: Decrease font Enlarge font
تلہ گنگ ضلع بناؤ تحریک کو تیز تر کرنے کا فیصلہ ،آئندہ چند روز میں تلہ گنگ پریس کلب کے سامنے ضلع تلہ گنگ کے قیام میں تاخیری حربوں کیخلاف احتجاجی کیمپ

تلہ گنگ ( تلہ گنگ ٹائمز ڈات کام) تلہ گنگ ضلع بناؤ تحریک کو تیز تر کرنے کا فیصلہ ،آئندہ چند روز میں تلہ گنگ پریس کلب کے سامنے ضلع تلہ گنگ کے قیام میں تاخیری حربوں کیخلاف احتجاجی کیمپ اورمظاہرہ کیا جائیگا۔2013کے قومی الیکشن میں میاں محمد نواز شریف نے تلہ گنگ میں انتخابی جلسہ عام کے دوران کامیابی کی صورت میں تلہ گنگ کو ضلع کا درجہ دینے ،بلکسر تا ڈیرہ موٹر وے،میڈیکل کالج اور پیرا میڈیکل اسکول کے قیام کا وعدہ کیا تھا ۔جس پر تحصیل تلہ گنگ سے قومی اسمبلی کی ایک اور صوبائی اسمبلی کی دو نشستوں پر عوام نے بھاری اکثریت سے ن لیگ کو کامیاب کیا ۔تاہم اس کے بعد ن لیگ کی حکومت قایم ہوئی تو چار سال سے بھی زائد عرصہ حکومت نے ان وعدوں میں سے کوئی وعدہ بھی پورا نہیں کیا ۔اب قومی انتخابات میں نو ماہ سے بھی کم عرصہ رہ گیا ہے ۔جس پر تلہ گنگ ضلع بناؤ تحریک کے عہدیداران نے تحریک تیز تر کرنے کا فیصلہ کرتے ہوئے احتجاج کرنے کا عندیہ دیا ہے جس میں تلہ گنگ پریس کلب کے سامنے احتجاجی کیمپ ،مظاہرے،بھوک ہڑتال اور روڈز کی بندش وغیرہ کے پروگرام شامل ہونگے ۔اس ضمن میں تحریک کے عہدیداران نے عوامی رابطہ مہم شروع کر دی ہے ۔ 

Subscribe to comments feed Comments (1 posted)

avatar
Fake Yeezy Boost 350 Køb 24/02/2018 03:21:20
Amezcua made Anthony-Towns a custom pair of shoes for an alumni game at the University of Kentucky that had the words “Love Trumps Hate” plastered on the side. The toe of the shoes featured an anti-racism message.
Reply Thumbs Up Thumbs Down
-1
Report as inappropriate
total: 1 | displaying: 1 - 1

Post your comment

  • Bold
  • Italic
  • Underline
  • Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
  • Email to a friend Email to a friend
  • Print version Print version
  • Plain text Plain text

Tagged as:

No tags for this article

Rate this article

0