صفحہ اول | خبریں | معاون خصوصی ملک سلیم اقبال کی جانب سے حاصل کی جانیوالی تلہ گنگ شہر کیلئے خصوصی گرانٹ پر کے دو کروڑ اسی لاکھ سے زائد کے ٹینڈر طلب کر لئے ہیں

معاون خصوصی ملک سلیم اقبال کی جانب سے حاصل کی جانیوالی تلہ گنگ شہر کیلئے خصوصی گرانٹ پر کے دو کروڑ اسی لاکھ سے زائد کے ٹینڈر طلب کر لئے ہیں

Font size: Decrease font Enlarge font
معاون خصوصی ملک سلیم اقبال کی جانب سے حاصل کی جانیوالی تلہ گنگ شہر کیلئے خصوصی گرانٹ پر کے دو کروڑ اسی لاکھ سے زائد کے ٹینڈر طلب کر لئے ہیں

تلہ گنگ(تلہ گنگ ٹائمزڈاٹ کام) معاون خصوصی ملک سلیم اقبال کی جانب سے حاصل کی جانیوالی تلہ گنگ شہر کیلئے خصوصی گرانٹ پر کے دو کروڑ اسی لاکھ سے زائد کے ٹینڈر طلب کر لئے ہیں ۔ محکمہ لوکل گورنمنٹ چکوال نے وارڈ نمبر1کیلئے بیس لاکھ ، وارڈ نمبر 2 کیلئے 20 لاکھ 49 ہزار ، وارڈ نمبر4 کے لئے 20 لاکھ ، وارڈ نمبر3 کیلئے 36 لاکھ95 ہزار ، وراڈ نمبر پانچ کیلئے34 لاکھ 71 ہزار ، وارڈ نمبر چھ کیلئے بیس لاکھ ، وارڈ نمبر سات کیلئے 22 لاکھ45 ہزار ، وارڈ نمبر8 کیلئے بیس لاکھ ، وارڈ نمبر9 کیلئے بیس لاکھ ،وارڈ نمبر10 کیلئے بیس لاکھ ، وارڈ نمبر گیارہ کیلئے بیس لاکھ ، وارڈ نمبر بارہ کیلئے بھی بیس لاکھ روپے جبکہ سلطان روڈ ، فاطمہ جناح روڈ کی بہتری کیلئے پانچ لاکھ روپے کے ٹینڈر طلب کئے گئے ہیں۔

Subscribe to comments feed Comments (2 posted)

avatar
Nonetheless, things are various currently because you don't have to spend a lot to look trendy and stylish.
avatar
اشتراک کرنے کے لئے شکریہ
Reply Thumbs Up Thumbs Down
-1
Report as inappropriate
total: 2 | displaying: 1 - 2

Post your comment

  • Bold
  • Italic
  • Underline
  • Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
  • Email to a friend Email to a friend
  • Print version Print version
  • Plain text Plain text

Tagged as:

No tags for this article

Rate this article

0