صفحہ اول | خبریں | طویل خشک سالی کے باعث فصلیں شدید متاثر ، کسانوں نے طویل انتظار کے بعد گندم کی فصل کاشت کرنا شروع کردی ۔

طویل خشک سالی کے باعث فصلیں شدید متاثر ، کسانوں نے طویل انتظار کے بعد گندم کی فصل کاشت کرنا شروع کردی ۔

Font size: Decrease font Enlarge font
طویل خشک سالی کے باعث فصلیں شدید متاثر ، کسانوں نے طویل انتظار کے بعد گندم کی فصل کاشت کرنا شروع کردی ۔

تلہ گنگ(تلہ گنگ ٹائمزڈاٹ کام) طویل خشک سالی کے باعث فصلیں شدید متاثر ، کسانوں نے طویل انتظار کے بعد گندم کی فصل کاشت کرنا شروع کردی ۔ جبکہ مونگ پھلی کی فصل بھی اس سال بہتر نہ تھی ، مونگ پھلی کی ڈانگری کا ریٹ زیادہ ہونے کے باعث کسانوں کو فائدہ ہوا ، کیونکہ ڈانگری کی مانگ بیرون ملک زیادہ ہے، میانوالی روڈ پر درجن بھر کے قریب پراسیسنگ یونٹ لگا کر کسانوں نے ڈانگری خریدی گئی اور پراسیس کرکے ڈبوں کی شکل میں بھیجا گیا ، تاہم بارشیں نہ ہونے کے باعث گندم کی فصل بھی شدید متاثر ہو سکتی ہے۔ اس حوالے سے خصوصی دعاؤں کے اہتمام کرنے کا مطالبہ کیا گیا ، نہ انفرادی طور پر ہر شخص اللہ کے حضور دعا کریں بلکہ اجتماعی سطح پر پر بھی نماز استقساء کا اہتمام کیا جائے تاکہ اللہ پاک بارش کے ذریعے زمینوں کو سیراب کریں اور ملک میں چھائی سموگ اور بیماریوں کا خاتمہ ہو سکے ۔ 

Subscribe to comments feed Comments (2 posted)

avatar
chinese buffet near me now 13/11/2017 05:52:47
May Allah bless on us, it is very loss for fields and also human life.

For best food: <a href="http://chinesebuffetnearmenow.net/" target="_blank">Chinese buffet near me now</a>
avatar
Cheap Oakley Sale 27/11/2017 22:17:46
طویل خشک سالی کے باعث فصلیں شدید متاثر ، کسانوں نے طویل انتظار کے بعد گندم کی فصل کاشت کرنا شروع کردی.
total: 2 | displaying: 1 - 2

Post your comment

  • Bold
  • Italic
  • Underline
  • Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
  • Email to a friend Email to a friend
  • Print version Print version
  • Plain text Plain text

Tagged as:

No tags for this article

Rate this article

0