صفحہ اول | خبریں | تلہ گنگ کی سیاست میں ڈرامائی تبدیلی پاکستان بھر میں ق لیگ اور پی ٹی آئی کا انتخابی اٹحادبرائے الیکشن 2018 ضلع چکوال پر بھی اثر انداز

تلہ گنگ کی سیاست میں ڈرامائی تبدیلی پاکستان بھر میں ق لیگ اور پی ٹی آئی کا انتخابی اٹحادبرائے الیکشن 2018 ضلع چکوال پر بھی اثر انداز

Font size: Decrease font Enlarge font
تلہ گنگ کی سیاست میں ڈرامائی تبدیلی پاکستان بھر میں ق لیگ اور پی ٹی آئی کا انتخابی اٹحادبرائے الیکشن 2018 ضلع چکوال پر بھی اثر انداز

تلہ گنگ(تلہ گنگ ٹائمزڈاٹ کام) تلہ گنگ کی سیاست میں ڈرامائی تبدیلی پاکستان بھر میں ق لیگ اور پی ٹی آئی کا انتخابی اٹحادبرائے الیکشن 2018 ضلع چکوال پر بھی اثر انداز -حلقہ NA-61سے چوہدری پرویز الٰہی کی جگہ ان کے بہنوئی میجر (ر) طاہر صادق اٹک پی ٹی آئی کے ٹکٹ پر الیکشن میں امیدوار ہوں گے اور ق لیگ ان کو سپورٹ کرے گئی جبکہ گجرات میں پرویز الہی کو پی ٹی آئی سپورٹ کرئے گئی - باخبر زرائع کے مطابق NA-60پر ایاز امیر پی ٹی آئی کے امیدوار ہوں گئے-سردار منصو رحیات ٹمن کو مشیر اقتصادیات یا سیینٹر بنایا جائے گا اگر انہوں نے الیکشن میں پی ٹی آئی کی سپورٹ کی اور فوزیہ بہرام کو مخصوص نشست دی جائے گئی -عمران کے وزیر اعظم بننے کی صورت میں ہمایوں یاسرسرفراز راجہ کو معاون خصوصی یامشیر بنایا جائے گا لیکن الیکشن میں پی ٹی آئی کی حمایت شرط ہے -پی پی بیس پر چوہدری ناصر بھٹی کی قربانی کی وجہ سے ان کو بھی پنجاب میں ایڈجسٹ کیا جائے گا مگر اس کے لیے ان کو اپنی نشست راجہ طارق کالس کو دینی ہو گئی جبکہ پی پی اکیس پر اختر شبہاز پی ٹی آئی کے امیدوار ہوں گے-اس فارمولے کے مطابق سردار غلام عباس کا مقابلہ میجر (ر) طاہر صادق سے ہو گا کیونکہ مسلم لیگ ن میں شمولیت اسی شرط پر تھی کہ پی پی بائیس اور NA-61 پر ٹکٹ سردار غلام عباس کو ملے گا - موجودہ ممبر قومی اسمبلی مسلم لیگ ن سردار ممتاز خان ٹمن کے پاس آخری آپشن ،لیبک یا رسول اللہﷺ ، MMA یاپاکستان پیپلز پارٹی ہے اور وہ پی پی بائیس پر سردار زوالفقار علی خان دلہہ اور پی پی تیئس پر ملک ظفر آف پچنند کو لا سکتے ہیں-ایاز امیر کے NA-60پر الیکشن لڑنے کی وجہ سے سردار غلام عباس کے اس نشست پر الیکشن لڑنے کے امکانات کم ہو گے ہیں-

Subscribe to comments feed Comments (1 posted)

avatar
Omega Replica 28/11/2017 03:11:19
تلہ گنگ کی سیاست میں ڈرامائی تبدیلی پاکستان بھر میں ق لیگ اور پی ٹی آئی کا انتخابی اٹحادبرائے الیکشن 2018 ضلع چکوال پر بھی اثر انداز.
Reply Thumbs Up Thumbs Down
-1
Report as inappropriate
total: 1 | displaying: 1 - 1

Post your comment

  • Bold
  • Italic
  • Underline
  • Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
  • Email to a friend Email to a friend
  • Print version Print version
  • Plain text Plain text

Tagged as:

No tags for this article

Rate this article

0