صفحہ اول | خبریں | ممبر صوبائی اسمبلی ملک شہریار اعوان نے کہا ہے کہ ن لیگ نے تعلیم کے شعبہ میں تمام تر وسائل بروئے کار لا کر اس شعبہ میں انقلاب برپا کر دیا ہے

ممبر صوبائی اسمبلی ملک شہریار اعوان نے کہا ہے کہ ن لیگ نے تعلیم کے شعبہ میں تمام تر وسائل بروئے کار لا کر اس شعبہ میں انقلاب برپا کر دیا ہے

Font size: Decrease font Enlarge font
ممبر صوبائی اسمبلی ملک شہریار اعوان نے کہا ہے کہ ن لیگ نے تعلیم کے شعبہ میں تمام تر وسائل بروئے کار لا کر اس شعبہ میں انقلاب برپا کر دیا ہے

تلہ گنگ(تلہ گنگ ٹائمزڈاٹ کام) ممبر صوبائی اسمبلی ملک شہریار اعوان نے کہا ہے کہ ن لیگ نے تعلیم کے شعبہ میں تمام تر وسائل بروئے کار لا کر اس شعبہ میں انقلاب برپا کر دیا ہے ۔وہ گزشتہ روز ایک کروڑ آٹھ لاکھ سے زائد لاگت سے مکمل ہونے والے تلہ گنگ گرلز ہائی سکول ڈھیر مونڈ کی اپ گریڈیشن تقریب سے خطاب کر رہے تھے ۔ اس موقع پر معروف نعت خواں عبدالرزاق جامی،چیئرمین یوسی ڈھیر مونڈ ملک خضر حیات سمیت علاقہ بھر کی سرکردہ شخصیات موجود تھیں ۔ایم پی اے ملک شہریا راعوان نے کہا کہ وزیر اعلیٰ پنجاب نے غریب طالب علموں کیلئے وظائف ،ذہین طالبہ کیلئے سکالر شپ ،اور لیپ ٹاپ سمیت کئی اسکیمیں متعارف کرائیں ۔حکومت پنجاب ان شاء اللہ یہ سلسلہ جاری رکھے گی ۔

Subscribe to comments feed Comments (2 posted)

avatar
ممبر صوبائی اسمبلی ملک شہریار اعوان نے کہا ہے کہ ن لیگ نے تعلیم کے شعبہ میں تمام تر وسائل بروئے کار لا کر اس شعبہ میں انقلاب برپا کر دیا ہے.
avatar
ممبر صوبائی اسمبلی ملک شہریار اعوان نے کہا ہے کہ ن لیگ نے تعلیم کے شعبہ میں تمام تر وسائل بروئے کار لا کر اس شعبہ میں انقلاب برپا کر دیا ہے.
Reply Thumbs Up Thumbs Down
-1
Report as inappropriate
total: 2 | displaying: 1 - 2

Post your comment

  • Bold
  • Italic
  • Underline
  • Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
  • Email to a friend Email to a friend
  • Print version Print version
  • Plain text Plain text

Tagged as:

No tags for this article

Rate this article

0