صفحہ اول | خبریں | نجمن ارائیاں کے رہنماء اور مرکزی سیرت کمیٹی تلہ گنگ کے ممبر حاجی چودھری احسان حرکت قلب بند ہو جانے سے انتقال کر گئے

نجمن ارائیاں کے رہنماء اور مرکزی سیرت کمیٹی تلہ گنگ کے ممبر حاجی چودھری احسان حرکت قلب بند ہو جانے سے انتقال کر گئے

Font size: Decrease font Enlarge font
نجمن ارائیاں کے رہنماء اور مرکزی سیرت کمیٹی تلہ گنگ کے ممبر حاجی چودھری احسان حرکت قلب بند ہو جانے سے انتقال کر گئے

تلہ گنگ(تلہ گنگ ٹائمز ڈاٹ کام) انجمن ارائیاں کے رہنماء اور مرکزی سیرت کمیٹی تلہ گنگ کے ممبر حاجی چودھری احسان حرکت قلب بند ہو جانے سے انتقال کر گئے ۔جنہیں اُن کے آبائی قبرستان تلہ گنگ میں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپردخاک کر دیا گیا ۔منگل کے روز اُن کی رہائش گاہ پر رسم قل کی تقریب ہوئی جس میں حاجی احسان مرحوم کے عزیز و اقارب ،ارائیں برادری کی سرکردہ شخصیات کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔اس موقع پر مرحوم کے ایصال ثواب کیلئے قرآن خوانی کی گئی اوراُن کی مغفرت و درجات بلندی کیلئے اجتماعی دعا کی گئی ۔

Subscribe to comments feed Comments (1 posted)

avatar
orologi replica 18/12/2017 07:33:19
thank for your share
total: 1 | displaying: 1 - 1

Post your comment

  • Bold
  • Italic
  • Underline
  • Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
  • Email to a friend Email to a friend
  • Print version Print version
  • Plain text Plain text

Tagged as:

No tags for this article

Rate this article

0