صفحہ اول | خبریں | جامع مسجد ابوبکرصدیقؓ لاوہ میں پانچویں سالانہ محفل حمدونعت29نومبر بروز بدھ بعدازنماز مغرب منعقد ہوگی

جامع مسجد ابوبکرصدیقؓ لاوہ میں پانچویں سالانہ محفل حمدونعت29نومبر بروز بدھ بعدازنماز مغرب منعقد ہوگی

Font size: Decrease font Enlarge font
جامع مسجد ابوبکرصدیقؓ لاوہ میں پانچویں سالانہ محفل حمدونعت29نومبر بروز بدھ بعدازنماز مغرب منعقد ہوگی

تلہ گنگ(تلہ گنگ ٹائمزڈاٹ کام)جامع مسجد ابوبکرصدیقؓ لاوہ میں پانچویں سالانہ محفل حمدونعت29نومبر بروز بدھ بعدازنماز مغرب منعقد ہوگی ،کانفرنس کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے مفتی محمد آصف ،اور حافظ محمد قاسم نے بتایا کہ اس محفل وحمد نعت میں چئیر مین بزم حسان پاکستان مولانا شاہد عمران عارفی،اور عالمی شہرت یافتہ نعت خواں سید عزیز الرحمن شاہ،اور مولانا فاروق معاویہ ،نعتیہ کلام پیش کریں گے،اس مبارک محفل میں جے یو (ف) لاوہ کے سرپرست مفتی شیرخان،مفتی آصف محمود ،مولانا عبدالرؤف،مفتی اسد محمود ،مفتی تنویر احمد ڈھرنال،جے یو آئی (ف) لاوہ کے امیر،مولانا علی خان،قاری خبیب احمد عمر،استاد لقراء قاری نورمحمد ،قاری محمد عابد ،اور بزم شیخ الہندؒ لاوہ چکڑالہ ،تلہ گنگ کے علماء اکرام شرکت کریں گے۔

Subscribe to comments feed Comments (0 posted)

total: | displaying:

Post your comment

  • Bold
  • Italic
  • Underline
  • Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
  • Email to a friend Email to a friend
  • Print version Print version
  • Plain text Plain text

Tagged as:

No tags for this article

Rate this article

0