ڈھلی کی معروف سماجی شخصیت ملک غلام ربانی آف گلاسکو عمرہ مبارک کی سعادت حاصل کرنے کے بعداپنی اہلیہ کے ہمراہ لاہور اپنی رہائش گاہ پر پہنچ گئے

تلہ گنگ(تلہ گنگ ٹائمز ڈات کام) ڈھلی کی معروف سماجی شخصیت ملک غلام ربانی آف گلاسکو عمرہ مبارک کی سعادت حاصل کرنے کے بعداپنی اہلیہ کے ہمراہ لاہور اپنی رہائش گاہ پر پہنچ گئے ۔ملک غلام ربانی کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر چیئرمین ضلع کونسل چکوال ملک طارق اسلم ڈھلی،صدر الوجود (جرنلسٹ)چودھری غلام ربانی ،نائب تحصیلدار(ر) حاجی بشیر احمد و دیگر نے مبارکباد پیش کی ہے ۔
Post your comment