صفحہ اول | خبریں | تحصیل تلہ گنگ و لاوہ میں 2017ء کے دوران جہاں امن و امان کی صورتحال انتہائی مایوس کن رہی وہیں ریکارڈ حادثات میں بیسیوں لوگ جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے

تحصیل تلہ گنگ و لاوہ میں 2017ء کے دوران جہاں امن و امان کی صورتحال انتہائی مایوس کن رہی وہیں ریکارڈ حادثات میں بیسیوں لوگ جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے

Font size: Decrease font Enlarge font
تحصیل تلہ گنگ و لاوہ میں 2017ء کے دوران جہاں امن و امان کی صورتحال انتہائی مایوس کن رہی وہیں ریکارڈ حادثات میں بیسیوں لوگ جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے

تلہ گنگ(تلہ گنگ ٹائمزڈا ٹ کام) تحصیل تلہ گنگ و لاوہ میں 2017ء کے دوران جہاں امن و امان کی صورتحال انتہائی مایوس کن رہی وہیں ریکارڈ حادثات میں بیسیوں لوگ جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے ۔سینکڑوں زخمی ہو کر معذور ہوئے۔2017ء کے دوران تحصیل تلہ گنگ و لاوہ میں چوریوں اور ڈکیتیوں کی 150کے لگ بھگ وارداتیں ہوئیں ۔جس میں لوگوں کو نقدی ،زیورات ،موٹر سائیکل،موبائل فونز اور دیگر قیمتی اشیاء سے محروم کر دیا گیا ۔اس سال ٹریفک کے ریکارڈ حادثات ہوئے جس میں ایک سو سے زائد افراد اپنی جانوں سے ہاتھ دھو بیٹھے۔چار سو سے زائد افراد زخمی بھی ہوئے ۔جن میں سے کئی عمر بھر کیلئے معذور ہو گئے ۔علاقہ میں قتل کی30وارداتیں ہوئیں ۔خود کشی کے پندرہ واقعات ہوئے ۔تین جوان مادر وطن پر قربان ہوئے ۔پانی میں ڈوب کر جاں بحق ہونے والوں کی تعداد چھ تھی ۔

Subscribe to comments feed Comments (0 posted)

total: | displaying:

Post your comment

  • Bold
  • Italic
  • Underline
  • Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
  • Email to a friend Email to a friend
  • Print version Print version
  • Plain text Plain text

Tagged as:

No tags for this article

Rate this article

0