صفحہ اول | خبریں | مجلس احراراسلام پاکستان کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات ڈاکٹرعمرفاروق احرارنے کہاہے کہ حکومت الہٰیہ کے قیام اورتحفظ ختم نبوت کی پرامن،آئینی جدوجہدجاری رہے گی

مجلس احراراسلام پاکستان کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات ڈاکٹرعمرفاروق احرارنے کہاہے کہ حکومت الہٰیہ کے قیام اورتحفظ ختم نبوت کی پرامن،آئینی جدوجہدجاری رہے گی

Font size: Decrease font Enlarge font
مجلس احراراسلام پاکستان کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات ڈاکٹرعمرفاروق احرارنے کہاہے کہ حکومت الہٰیہ کے قیام اورتحفظ ختم نبوت کی پرامن،آئینی جدوجہدجاری رہے گی

تلہ گنگ(تلہ گنگ ٹائمزڈا ٹ کام)مجلس احراراسلام پاکستان کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات ڈاکٹرعمرفاروق احرارنے کہاہے کہ حکومت الہٰیہ کے قیام اورتحفظ ختم نبوت کی پرامن،آئینی جدوجہدجاری رہے گی۔مجلس احراراسلام کی آزادئ وطن اورتحفظ ناموس رسالت کی لیے تاریخی جدوجہدہماری ملی تاریخ کا روشن باب ہے۔ان خیالات کا اظہارانہوں نے مجلس احراراسلام کے 88ویں یوم تاسیس کے موقع پر جامع مسجد ابوبکر صدیق تلہ گنگ میں منعقدہ پرچم کشائی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ڈاکٹر عمرفاروق احرارنے کہا کہ ملک کو سیکولرریاست بنانے کی کوشش کی جارہی ہے۔پاکستان کو لادینیت کی راہ پر ڈالنے کے لیے قادیانی ،سیکولر گٹھ جوڑ خطرے کی گھنٹی ہے۔انہوں نے کہا کہ قادیانی لبرل دانشوروں کی پشت پناہی کررہے ہیں،لیکن ان کی کوششیں کامیابی سے ہمکنارنہ ہوسکیں گی۔انہوں نے کہا کہ مجلس احراراسلام ملک کی سلامتی اوردفاع کے لیے اپنی زریں روایات دہراتی رہے گی۔مجلس احراراسلام پنجاب کے سیکرٹری مولانا تنویرالحسن نے کہا کہ سوشل میڈیا پر مسلسل گستاخانہ مواداَپ لوڈکیاجارہاہے۔حکمرانوں کی سیکولرپالیسیوں نے پاکستان کی نظریاتی شناخت اوراَساس کو داؤ پر لگادیاہے۔انہوں نے کہا کہ قائداعظم کی یوم ولادت پرجاری ہونے والے ملی نغمے میں ڈاکٹرعبدالسلام قادیانی کی تصاویرنے ملکی آئین پر سوال اٹھادیاہے۔ 

Subscribe to comments feed Comments (4 posted)

avatar
Cheap Oakley Outlet 09/01/2018 01:12:31
مجلس احراراسلام پاکستان کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات ڈاکٹرعمرفاروق احرارنے کہاہے کہ حکومت الہٰیہ کے قیام اورتحفظ ختم نبوت کی پرامن،آئینی جدوجہدجاری رہے گی.
avatar
audemars piguet replicas 06/02/2018 08:51:52
اسلامی جمہوریہ پاکستان اسلامی جمہوریہ پاکستان، اسلامی جمہوریہ پاکستان نے کہا کہ حکومت امن کے قیام اور امن کے قیام کے لئے اپنے آئینی سیاسی جدوجہد جاری رکھے گی.
Reply Thumbs Up Thumbs Down
-2
Report as inappropriate
avatar
JosephfromE 12/03/2018 06:27:42
You've made your position extremely effectively.!

buy cialis bodybuilding <a href="http://cialisfidel.com/">buy cialis online</a> cialis 45 tl <a href=http://cialisfidel.com/>cialis generic</a>
avatar
JosephfromE 13/03/2018 06:36:53
Thank you. Numerous knowledge!


medicinale cialis a cosa serve <a href="http://cialisfidel.com/">cialis 60 mg</a> cialis cuando hace efecto <a href=http://cialisfidel.com/>buy cialis online</a>
total: 4 | displaying: 1 - 4

Post your comment

  • Bold
  • Italic
  • Underline
  • Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
  • Email to a friend Email to a friend
  • Print version Print version
  • Plain text Plain text

Tagged as:

No tags for this article

Rate this article

0