صفحہ اول | خبریں | آل پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی رہنماء ملک آصف آف تلہ گنگ نے دبئی میں پارٹی صدر جنرل(ر) پرویز مشرف سے ملاقات کی

آل پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی رہنماء ملک آصف آف تلہ گنگ نے دبئی میں پارٹی صدر جنرل(ر) پرویز مشرف سے ملاقات کی

Font size: Decrease font Enlarge font
آل پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی رہنماء ملک آصف آف تلہ گنگ نے دبئی میں پارٹی صدر جنرل(ر) پرویز مشرف سے ملاقات کی

تلہ گنگ: آل پاکستان مسلم لیگ کے مرکزی رہنماء ملک آصف آف تلہ گنگ نے دبئی میں پارٹی صدر جنرل(ر) پرویز مشرف سے ملاقات کی ۔ملاقات کے دوران مجموعی ملکی صورتحال اور تلہ گنگ کی مقامی سیاست پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ملک آصف نے پرویز مشرف کو تلہ گنگ و لاوہ میں پارٹی سرگرمیوں سے آگاہ کیا ۔اُنہوں نے بتایا کہ علاقہ میں نوجوانوں میں بے روز گاری بہت زیادہ ہے ۔کئی خاندان دو وقت کی روٹی کو ترس رہے ہیں ۔جس پر پرویز مشرف کی خصوصی ہدایت پر تلہ گنگ و گردونواح کے پانچ سو غریب فیملیز کو فوری طور پر ماہانہ راشن پہنچانے اور بے روزگار نوجوانوں کے روزگار کیلئے مختلف اقدامات اُٹھانے کیلئے عملی کام کا آغاز کر دیا گیا ہے ۔اس ضمن میں پہلے مرحلے میں غریب فیملیزسے ماہانہ راشن کیلئے فوری درخواستیں طلب کر لی گئی ہیں ۔ 

Subscribe to comments feed Comments (0 posted)

total: | displaying:

Post your comment

  • Bold
  • Italic
  • Underline
  • Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
  • Email to a friend Email to a friend
  • Print version Print version
  • Plain text Plain text

Tagged as:

No tags for this article

Rate this article

0