صفحہ اول | خبریں | تلہ گنگ کے نواحی گاؤں دودیال میں ارائیں برادری اور مدھوال فقیر برادری کا ایک بڑا اکٹھ چودھری غلام عباس ڈیرہ پرہوا

تلہ گنگ کے نواحی گاؤں دودیال میں ارائیں برادری اور مدھوال فقیر برادری کا ایک بڑا اکٹھ چودھری غلام عباس ڈیرہ پرہوا

Font size: Decrease font Enlarge font
تلہ گنگ کے نواحی گاؤں دودیال میں ارائیں برادری اور مدھوال فقیر برادری کا ایک بڑا اکٹھ چودھری غلام عباس ڈیرہ پرہوا

تلہ گنگ: تلہ گنگ کے نواحی گاؤں دودیال میں ارائیں برادری اور مدھوال فقیر برادری کا ایک بڑا اکٹھ چودھری غلام عباس ڈیرہ پرہوا۔ جس میں سردار حاجی ریاض دلہہ ،چوہدری عامر حسین ،ملک عابد ،طارق زرگر،ملک الطاف اعوا ن نے شرکت کی ۔اس موقع وائس چیئرمین خالد اشرف ،کونسلر فضل الرحمن ،لیڈی کونسلر مسز چوہدری ناصر ،محمود اقلیتی کونسلر ویکٹرمسیح ،امیر مختیار ،صوبیدار محمد اشرف ،غلام عباس ،چوہدری ناصر محمود ،نعیم حیدر ،قاری یوسف،چوہدری عابد،چوہدری صابر حسین ،چوہدری عاشق حسین ،چوہدری حاجی نذر حسین ،چوہدری نور محمدسمیت علاقہ کی شخصیات نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔اس موقع پر ارائیں برادری اور مدھوال فقیربرادری نے سردارذولفقار علی خان دلہہ ایم پی اے کی عوامی خدمات کو سراہتے ہوئے کہا کہ سردار ذوالفقار دلہہ نے اپنے دور اقتدار میں جو ترقیاتی کام کرائے اس کی گزشتہ ستر سال سے نظیر نہیں ملتی ۔ہم سردار ذوالفقار دلہہ کی بھر پور حمایت کرتے ہیں ۔اور اس توقع کا اظہار کرتے ہیں کہ وہ آئندہ بھی عوامی خدمت کا یہ سلسلہ جاری رکھیں گے ۔

Subscribe to comments feed Comments (4 posted)

avatar
JosephfromE 12/03/2018 16:16:17
You explained that superbly.

costco pharmacy prices for cialis <a href="http://cialisfidel.com/">cialis generic</a> what is the typical dosage for cialis <a href=http://cialisfidel.com/>cialis without a doctor prescription</a>
avatar
JosephfromE 13/03/2018 09:49:54
This is nicely said. .

what is cialis viagra <a href="http://cialisfidel.com/">cialis generic</a> should i buy cialis online <a href=http://cialisfidel.com/>cialis without a doctor prescription</a>
Reply Thumbs Up Thumbs Down
-2
Report as inappropriate
avatar
Thanks for the detailed report! Such meetings are definitely helpful , since collaborative actions are indeed important!
Reply Thumbs Up Thumbs Down
-2
Report as inappropriate
avatar
cheap christian louboutin 11/04/2018 03:25:46
تلہ گنگ کے نواحی گاؤں دودیال میں ارائیں برادری اور مدھوال فقیر برادری کا ایک بڑا اکٹھ چودھری غلام عباس ڈیرہ پرہوا
total: 4 | displaying: 1 - 4

Post your comment

  • Bold
  • Italic
  • Underline
  • Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
  • Email to a friend Email to a friend
  • Print version Print version
  • Plain text Plain text

Tagged as:

No tags for this article

Rate this article

0