صفحہ اول | خبریں | تلہ گنگ پریس کلب تلہ گنگ (الیکٹرانک میڈیا) کے جنرل سیکرٹری محسن قیوم شیخ کی پھوپھی اور ممبر تلہ گنگ پریس کلب راجہ عدیل جعفری کے کزن ہومیو ڈاکٹراکبر رضاکی وفات پر تلہ گنگ پریس کلب پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا کا تعزیتی اجلاس منعقد

تلہ گنگ پریس کلب تلہ گنگ (الیکٹرانک میڈیا) کے جنرل سیکرٹری محسن قیوم شیخ کی پھوپھی اور ممبر تلہ گنگ پریس کلب راجہ عدیل جعفری کے کزن ہومیو ڈاکٹراکبر رضاکی وفات پر تلہ گنگ پریس کلب پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا کا تعزیتی اجلاس منعقد

Font size: Decrease font Enlarge font
تلہ گنگ پریس کلب تلہ گنگ (الیکٹرانک میڈیا) کے جنرل سیکرٹری محسن قیوم شیخ کی پھوپھی اور ممبر تلہ گنگ پریس کلب راجہ عدیل جعفری کے کزن ہومیو ڈاکٹراکبر رضاکی وفات پر تلہ گنگ پریس کلب پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا کا تعزیتی اجلاس منعقد

تلہ گنگ:تلہ گنگ پریس کلب تلہ گنگ (الیکٹرانک میڈیا) کے جنرل سیکرٹری محسن قیوم شیخ کی پھوپھی اور ممبر تلہ گنگ پریس کلب راجہ عدیل جعفری کے کزن ہومیو ڈاکٹراکبر رضاکی وفات پر تلہ گنگ پریس کلب پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا کا تعزیتی اجلاس زیر صدارت چیئرمین تلہ گنگ پریس کلب سید ارشاد حسین شاہ کاظمی منعقد ہو ا جس میں پرنٹ و لیکٹرانک میڈیا کے عہدیدران و ممبران نے بڑی تعداد میں شرکت کی اور مرحومین کے بلند درجات کیلئے دعا مغفرت کی گئی ۔محسن قیوم شیخ اور راجہ عدیل سے دلی تعزیت کا اظہارکرتے ہوئے چیئرمین تلہ گنگ پریس کلب نے کہا کہ تلہ گنگ پریس کلب کے ممبران ان کے ہر دکھ میں برابر کے شریک ہیں ۔

Subscribe to comments feed Comments (0 posted)

total: | displaying:

Post your comment

  • Bold
  • Italic
  • Underline
  • Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
  • Email to a friend Email to a friend
  • Print version Print version
  • Plain text Plain text

Tagged as:

No tags for this article

Rate this article

0