صفحہ اول | خبریں | ارسلان ملک آف ڈھوک پھلی نے اعلیٰ تعلیم کیلئے چائنہ روانگی کے موقع پر صحافیوں کے اعزاز میں بلکسر کے مقام پر ظہرانہ

ارسلان ملک آف ڈھوک پھلی نے اعلیٰ تعلیم کیلئے چائنہ روانگی کے موقع پر صحافیوں کے اعزاز میں بلکسر کے مقام پر ظہرانہ

Font size: Decrease font Enlarge font
ارسلان ملک آف ڈھوک پھلی نے اعلیٰ تعلیم کیلئے چائنہ روانگی کے موقع پر صحافیوں کے اعزاز میں بلکسر کے مقام پر ظہرانہ

تلہ گنگ: ارسلان ملک آف ڈھوک پھلی نے اعلیٰ تعلیم کیلئے چائنہ روانگی کے موقع پر صحافیوں کے اعزاز میں بلکسر کے مقام پر ظہرانہ دیا۔جس میں صدر تلہ گنگ الیکٹرانک میڈیا چودھری غلام ربانی ،چیئرمین سید ارشاد کاظمی ،جنرل سیکرٹری تلہ گنگ پریس کلب قاضی عبدالقادر ،نذر حسین چودھری ،محبوب حسین جراح،ملک عامر نواز ،لیاقت اعوان ،اکرم نور چکڑالوی ،عمران اصغر ،عرفان رفیق،قاضی حذیفہ ،مبشر نذر،فیصل اعوان چکوال ،ملک ریاض بوچھال کلاں و دیگر دوست احباب شامل تھے ۔اس موقع پر صحافیوں نے ارسلان ملک اور اُن کے چھوٹے بھائی شہزاد ملک کی کم عمری ہی میں سوشل میڈیا کے ذریعے تلہ گنگ و گردونواح کے مسائل کو اُجاگر کرنے پر اُنہیں زبردست خراج تحسین پیش کیا ۔جبکہ ارشاد ملک نے تمام مہانوں کا شکریہ ادا کیا ۔

Subscribe to comments feed Comments (0 posted)

total: | displaying:

Post your comment

  • Bold
  • Italic
  • Underline
  • Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
  • Email to a friend Email to a friend
  • Print version Print version
  • Plain text Plain text

Tagged as:

No tags for this article

Rate this article

0