صفحہ اول | خبریں | سابق ضلع ناظم چکوال اور ن لیگ کے رہنماء سردار غلام عباس نے ن لیگ کو خیر آباد کہہ دیا

سابق ضلع ناظم چکوال اور ن لیگ کے رہنماء سردار غلام عباس نے ن لیگ کو خیر آباد کہہ دیا

Font size: Decrease font Enlarge font
سابق ضلع ناظم چکوال اور ن لیگ کے رہنماء سردار غلام عباس نے ن لیگ کو خیر آباد کہہ دیا
تلہ گنگ: سابق ضلع ناظم چکوال اور ن لیگ کے رہنماء سردار غلام عباس نے ن لیگ کو خیر آباد کہہ دیا ،آئندہ کا لائحہ عمل کا اعلان سیاسی صورتحال دیکھ کر کریں گے ،پریس کانفرنس سے خطاب ۔سوموار کی شام چار بجے بلکسر کے مقام پر پریس کا نفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سردار غلام عباس نے کہا کہ میاں نواز شریف کے حالیہ انٹرویو سننے کے بعد ن لیگ میں شمولیت پر افسوس ہوا ۔اس انٹرویو کے بعد ن لیگ میں رہنا ممکن نہیں رہا ۔میں میاں نواز شریف کے بیان کو بطور ن لیگی دفاع نہیں کر سکتا تھا ۔اس بیان سے ملک کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا ۔اُنہوں نے کہا کہ بھٹو پھانسی چڑھ گئے لیکن ملکی مفاد کیخلاف ایک لفظ نہیں بولے ۔اُنہوں نے کہا کہ آئندہ کا لائحہ عمل کا فیصلہ سیاسی صورتحال اور دوستوں سے مشاورت کے بعدترتیب دینگے ۔پریس کانفرنس میں سردار گروپ کے سرکردہ شخصیات کی بڑی تعدا د بھی موجود تھی ۔

Subscribe to comments feed Comments (0 posted)

total: | displaying:

Post your comment

  • Bold
  • Italic
  • Underline
  • Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
  • Email to a friend Email to a friend
  • Print version Print version
  • Plain text Plain text

Tagged as:

No tags for this article

Rate this article

0