صفحہ اول | خبریں | تلہ گنگ کچہری میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ظہیر احمد کے تبادلہ کے بعد ابھی تک آسامی خالی

تلہ گنگ کچہری میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ظہیر احمد کے تبادلہ کے بعد ابھی تک آسامی خالی

Font size: Decrease font Enlarge font

تلہ گنگ : تلہ گنگ کچہری میں ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ظہیر احمد کے تبادلہ کے بعد ابھی تک آسامی خالی چلی آرہی ہے اسکے علاوہ دو سول ججزکی آسامیاں بھی خالی ہیں جس کی وجہ سے ایک جج سو سے زائد مقدمات روزانہ سماعت کر رہاہے تینوں ججز کا سٹاف بھی کافی عرصہ سے ججز کی راہ دیکھ رہا ہے عوامی و سماجی حلقو ں نے چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ سے دو سول ججز اور ایڈیشنل جج کی فوری تعیناتی کا مطالبہ کیا ہے کیونکہ تحصیل لاوہ کے مقدمات کا بوجھ بھی تحصیل تلہ گنگ پر ہے۔

Subscribe to comments feed Comments (0 posted)

total: | displaying:

Post your comment

  • Bold
  • Italic
  • Underline
  • Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
  • Email to a friend Email to a friend
  • Print version Print version
  • Plain text Plain text

Tagged as:

No tags for this article

Rate this article

0