صفحہ اول | خبریں | ڈی سی غلام صغیر شاہد کا دورہ رمضان بازار

ڈی سی غلام صغیر شاہد کا دورہ رمضان بازار

Font size: Decrease font Enlarge font
ڈی سی غلام صغیر شاہد کا دورہ رمضان بازار

تلہ گنگ: ڈی سی غلام صغیر شاہد ،ڈی پی او ذدالفقار احمد ،چیئرمین ڈسٹرکٹ کونسل چکوال ملک طارق اسلم ڈھلی نے ہفتہ کی سہہ پہر تلہ گنگ رمضان بازار کا دورہ کیا ۔اس موقع پر اُنہوں نے رمضان بازار میں موجود اشیاء کی کوالٹی اور ریٹ چیک کئے ۔موقع پر موجود خریداروں سے مسائل بھی معلوم کئے ۔ڈی سی نے بازار انتظامیہ کو سختی سے ہدایت جاری کیں کہ اشیاء خوردونوش کی کوالٹی پر کوئی سمجھوتہ نہ کیا جائے ۔

Subscribe to comments feed Comments (0 posted)

total: | displaying:

Post your comment

  • Bold
  • Italic
  • Underline
  • Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
  • Email to a friend Email to a friend
  • Print version Print version
  • Plain text Plain text

Tagged as:

No tags for this article

Rate this article

0