والد کی معمولی ڈانٹ ڈپٹ سے جوانسالہ اکلوتے بیٹے نے پھندا لگا کر خود کشی کر لی
02/06/2018 01:43:00

تلہ گنگ: والد کی معمولی ڈانٹ ڈپٹ سے جوانسالہ اکلوتے بیٹے نے پھندا لگا کر خود کشی کر لی ۔18سالہ محمد سعد رشید ساکن محلہ محمد آباد تلہ گنگ نے گزشتہ روز سحری کے وقت والد کی معمولی ڈانٹ ڈپٹ سے دلبرداشتہ ہو کر چھت سے لگے پنکھے سے پھندا لگا کر خود کشی کر لی ۔واقعہ کے بعد اہلخانہ غم سے نڈھال ہو گئے ۔
Post your comment