صفحہ اول | خبریں | دو مختلف حادثات میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دو افراد شدید زخمی ہو گئے

دو مختلف حادثات میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دو افراد شدید زخمی ہو گئے

Font size: Decrease font Enlarge font
دو مختلف حادثات میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دو افراد شدید زخمی ہو گئے

تلہ گنگ: دو مختلف حادثات میں ایک شخص جاں بحق جبکہ دو افراد شدید زخمی ہو گئے ۔پہلے حادثہ میں تلہ گنگ میانوالی روڈ پر اکوال کے قریب موٹر اور گاڑی میں تصادم کے نتیجے میں دو افراد شدید زخمی ہو گئے ۔جنہیں سٹی ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ایک شدید زخمی کو راولپنڈی ریفر کیا گیا جہاں وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا ۔دوسرا حادثہ تلہ گنگ شہر میں پیش آیا جہاں دو موٹر سائیکلوں میں تصادم کے نتیجے میں دو افراد زخمی ہو گئے ۔جنہیں سٹی ہسپتال منتقل کیا گیا ۔

Subscribe to comments feed Comments (0 posted)

total: | displaying:

Post your comment

  • Bold
  • Italic
  • Underline
  • Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
  • Email to a friend Email to a friend
  • Print version Print version
  • Plain text Plain text

Tagged as:

No tags for this article

Rate this article

0