صفحہ اول | خبریں | تھانہ صدر پولیس نے ممتاز عالم دین سے رپٹ درج کرنے کے عوض ہزاروں روپے رشوت مانگ لی

تھانہ صدر پولیس نے ممتاز عالم دین سے رپٹ درج کرنے کے عوض ہزاروں روپے رشوت مانگ لی

Font size: Decrease font Enlarge font
تھانہ صدر پولیس نے ممتاز عالم دین سے رپٹ درج کرنے کے عوض ہزاروں روپے رشوت مانگ لی

تلہ گنگ: تھانہ صدر پولیس نے ممتاز عالم دین سے رپٹ درج کرنے کے عوض ہزاروں روپے رشوت مانگ لی ،مساجد میں پولیس رویہ کیخلاف مذمتی قرارداد منظور ۔خطیب جامع مسجد حضرت علیؓ مولانا عزیز الرحمن عثمانی کے مطابق وہ اپنے استاد محترم ممتاز عالم دین کی جانب سے گاڑی حادثہ کی رپٹ درج کرانے تھانہ صدر تلہ گنگ پہنچے جہاں اہلکاروں نے واقعہ کی رپٹ درج کرنے سے انکار کردیا۔شکایت کرانے آفیسر کے پاس پہنچے تو پہلے آئیں بائیں شائیں کیا پھر یو پی ایس اور بیٹری مالیتی18ہزار روپے بطور رشوت مانگ لئے ۔اُن نے حکام بالا سے سخت ایکشن لینے کا مطالبہ کیا ہے ۔

Subscribe to comments feed Comments (0 posted)

total: | displaying:

Post your comment

  • Bold
  • Italic
  • Underline
  • Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
  • Email to a friend Email to a friend
  • Print version Print version
  • Plain text Plain text

Tagged as:

No tags for this article

Rate this article

0