صفحہ اول | خبریں | سٹی ہسپتال تلہ گنگ کو راولپنڈی ڈویژن کا بہترین ہسپتال قرار دیا گیا

سٹی ہسپتال تلہ گنگ کو راولپنڈی ڈویژن کا بہترین ہسپتال قرار دیا گیا

Font size: Decrease font Enlarge font
سٹی ہسپتال تلہ گنگ کو راولپنڈی ڈویژن کا بہترین ہسپتال قرار دیا گیا

ایم ایس سٹی ہسپتال تلہ گنگ ڈاکٹر عبدالرزاق کو ایوارڈ اور نقد کیش انعام دیا گیا

تلہ گنگ( تلہ گنگ ٹائمز ڈاٹ کام) سٹی ہسپتال تلہ گنگ کو راولپنڈی ڈویژن کا بہترین ہسپتال قرار دیا گیا ۔اس ضمن میں منعقدہ تقریب میں میڈیکل سپریٹنڈنٹ سٹی ہسپتال تلہ گنگ ڈاکٹر عبدالرزاق کو ایوارڈ اور نقد کیش انعام دیا گیا ۔ڈاکٹر عبدالرزاق کا کہنا تھا کہ یہ سب اللہ تعالیٰ کا خصوصی کرم اور تمام اسٹاف کی محنت کا نتیجہ ہے ۔ان شاء اللہ مریضوں کی خدمت کا یہ سلسلہ جاری رہے گا ۔

Subscribe to comments feed Comments (0 posted)

total: | displaying:

Post your comment

  • Bold
  • Italic
  • Underline
  • Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
  • Email to a friend Email to a friend
  • Print version Print version
  • Plain text Plain text

Tagged as:

No tags for this article

Rate this article

0