گلی سیٹھیاں تلہ گنگ کے تاجران نے چار روز سے بجلی بندش کیخلاف احتجاجاً سڑکوں پر نکل آئے
11/07/2018 09:49:00

تلہ گنگ( تلہ گنگ ٹائمز ڈاٹ کام) گلی سیٹھیاں تلہ گنگ کے تاجران نے چار روز سے بجلی بندش کیخلاف احتجاجاً سڑکوں پر نکل آئے ۔اور الکرم چوک کے قریب ٹائر جلا کرمین روڈ بلاک کر دیا ۔اس موقع پر مظاہرین نے واپڈا حکام اور حکومت کے خلاف سخت نعرہ بازی کی ۔احتجاج ایک گھنٹہ سے زائد جاری رہا ۔بعد ازاں مقامی انتظامیہ کی مداخلت اور اس یقین دہانی پر کی بجلی بحالی کے فوری اقدامات اُٹھائے جا رہے ہیں۔ احتجاج ختم کر دیا گیا ۔
Post your comment