صفحہ اول | خبریں | ضلع چکوال میں گنتی کے وقت پولنگ سٹیشنوں پر کرفیو کا سا سماں تھا

ضلع چکوال میں گنتی کے وقت پولنگ سٹیشنوں پر کرفیو کا سا سماں تھا

Font size: Decrease font Enlarge font
ضلع چکوال میں گنتی کے وقت پولنگ سٹیشنوں پر کرفیو کا سا سماں تھا

تلہ گنگ(تلہ گنگ ٹائمز ڈاٹ کام)ضلع چکوال میں گنتی کے وقت پولنگ سٹیشنوں پر کرفیو کا سا سماں تھا۔ پریزائیڈنگ افسران نے جیسے ہی گنتی شروع ہوئی خفیہ اشاروں پر سیاسی پارٹیوں کے پولنگ ایجنٹس ،فافن کے آبزرورز اور دیگر کو باہر نکال کر پولنگ سٹیشن کو اندر سے تالے لگا دئیے۔ فافن کے آبزرورز خصوصاً خواتین کو جن کی ڈیوٹیاں دور دراز کے پولنگ سٹیشن پر لگائی گئی تھی ساری رات ذلالت و خواری کا سامنا کرنا پڑا کہ انہیں جیسے ہی پولنگ سٹیشنوں سے نکل جانے کے احکامات جاری کیے گئے وہ نہ تو کہیں جا سکتے تھے اور نہ ہی وہاں ٹھہر سکتے 

Subscribe to comments feed Comments (0 posted)

total: | displaying:

Post your comment

  • Bold
  • Italic
  • Underline
  • Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
  • Email to a friend Email to a friend
  • Print version Print version
  • Plain text Plain text

Tagged as:

No tags for this article

Rate this article

0