صفحہ اول | خبریں | ملکی تاریخی میں موجودہ الیکشن میں عجیب و غریب قسم کے قوانین نافذ کیے گئے

ملکی تاریخی میں موجودہ الیکشن میں عجیب و غریب قسم کے قوانین نافذ کیے گئے

Font size: Decrease font Enlarge font
ملکی تاریخی میں موجودہ الیکشن میں عجیب و غریب قسم کے قوانین نافذ کیے گئے

تلہ گنگ(تلہ گنگ ٹائمز ڈاٹ کام)ملکی تاریخی میں موجودہ الیکشن میں عجیب و غریب قسم کے قوانین نافذ کیے گئے جن کا کوئی جواز نہ بنتا تھا۔ میڈیا کو پولنگ سٹیشن کے وزٹ اور آبزرویشن کے لیے کارڈ تو جاری کیے گئے مگر انہیں پولنگ سٹیشن کے اندر کیمرہ لے جانے کی اجازت نہ دی گئی، جس کی وجہ سے بعض مقامات پر پولیس کے جوانوں اور میڈیا نمائندوں کے درمیان جھڑپیں بھی دیکھنے میں آئیں۔

Subscribe to comments feed Comments (0 posted)

total: | displaying:

Post your comment

  • Bold
  • Italic
  • Underline
  • Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
  • Email to a friend Email to a friend
  • Print version Print version
  • Plain text Plain text

Tagged as:

No tags for this article

Rate this article

0