صفحہ اول | خبریں | دیانت ٹرسٹ ترکی اور بیت السلام سگھر کے مشترکہ تعاون سے ایک ہزار غرباء میں فی پانچ کلو قربانی کا گوشت تقسیم

دیانت ٹرسٹ ترکی اور بیت السلام سگھر کے مشترکہ تعاون سے ایک ہزار غرباء میں فی پانچ کلو قربانی کا گوشت تقسیم

Font size: Decrease font Enlarge font
دیانت ٹرسٹ ترکی اور بیت السلام سگھر کے مشترکہ تعاون سے ایک ہزار غرباء میں فی پانچ کلو قربانی کا گوشت تقسیم

تلہ گنگ(محبوب جراح) دیانت ٹرسٹ ترکی اور بیت السلام سگھر کے مشترکہ تعاون سے ایک ہزار غرباء میں فی پانچ کلو قربانی کا گوشت تقسیم کیا گیا ۔پانچ ہزار کلو گوشت کی تقسیم کا عمل ہومیو ڈاکٹر سہیل پاشا کی نگرانی مکمل کیا گیا ۔امسال بیت السلام میں 185چھوٹے بڑے جانوروں کی اجتماعی قربانی کی گئی ۔

Subscribe to comments feed Comments (0 posted)

total: | displaying:

Post your comment

  • Bold
  • Italic
  • Underline
  • Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
  • Email to a friend Email to a friend
  • Print version Print version
  • Plain text Plain text

Tagged as:

No tags for this article

Rate this article

0