صفحہ اول | خبریں | چیئرمین الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن تلہ گنگ سید ارشاد حسین شاہ کے والد محترم سید بنیاد حسین شاہ کا ظمی کی رسم قل ادا

چیئرمین الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن تلہ گنگ سید ارشاد حسین شاہ کے والد محترم سید بنیاد حسین شاہ کا ظمی کی رسم قل ادا

Font size: Decrease font Enlarge font
چیئرمین الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن تلہ گنگ سید ارشاد حسین شاہ کے والد محترم سید بنیاد حسین شاہ کا ظمی کی رسم قل ادا

تلہ گنگ(تلہ گنگ ٹائمز ڈاٹ کام) چیئرمین الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن تلہ گنگ سید ارشاد حسین شاہ کے والد محترم سید بنیاد حسین شاہ کا ظمی کی رسم قل ادا کر دی گئی ۔جس میں سابق ایم این اے سردار ممتاز ٹمن ،سابق ایم پی اے کرنل(ر) سلطان سرخرو اعوان ،رہنماء پی ٹی آئی حکیم نثار احمد سمیت سیاسی سماجی شخصیات اور صحافیوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔دریں اثناء تلہ گنگ پرنٹ و الیکٹرانک میڈیا کاتعزیتی اجلاس منعقد ہوا ۔اجلاس میں میاں محمد ملک ،ایم افضل اعوان ،نذر حسین چودھری ،محبوب حسین جراح ،چودھری عبدالجبار سمیت صحافیوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔اجلاس میں سید ارشاد کا ظمی و دیگگر لواحقین سے اظہار تعزیت کی گئی ۔اور مرحوم کے درجات بلندی کیلئے دعا کی گئی ۔

Subscribe to comments feed Comments (0 posted)

total: | displaying:

Post your comment

  • Bold
  • Italic
  • Underline
  • Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
  • Email to a friend Email to a friend
  • Print version Print version
  • Plain text Plain text

Tagged as:

No tags for this article

Rate this article

0