صفحہ اول | خبریں | بیت السلام علاقہ میں عظیم علمی خدمات سر انجام دے رہا ہے ۔جو قابل تحسین ہے،ترک سفیر احسان مصطفی

بیت السلام علاقہ میں عظیم علمی خدمات سر انجام دے رہا ہے ۔جو قابل تحسین ہے،ترک سفیر احسان مصطفی

Font size: Decrease font Enlarge font

تلہ گنگ(عرفان رفیق) ترک سفیر احسان مصطفیٰ پردکرد نے کہا ہے کہ بیت السلام علاقہ میں عظیم علمی خدمات سر انجام دے رہا ہے ۔جو قابل تحسین ہے ۔ان خیالات کا اظہار اُنہوں نے تلہ گنگ سگھر کے مقام پر قائم بیت السلام میں میں ٹکا کے زیر انتظام مکمل ہونے والے کمپیوٹر لیب پراجیکٹ کے افتتاح کے بعد منعقدہ تقریب سے دوران خطاب کر رہے تھے ۔اُنہوں نے کہا کہ دین کے ساتھ ساتھ دنیاوی تعلیم میں بیت السلام نے جس طرح طلب علموں میں حسین امتزاج بکھیرا وہ اپنی مثال آپ ہے ۔قبل ازیں ترک سفیر جب اپنے وفد کے ہمراہ بیت السلام پہنچے تو اُن کا شاندار استقبال کیا گیا ۔بیت السلام کے انتظامی امور کے انچارج مفتی وقار احمد نا ظم اعلیٰ نے معزز مہمانوں کو بیت السلام کے مختلف شعبہ جات کا معائنہ کرایا ۔اس موقع پر ذیشان عباسی پرنسپل ڈاکٹر سہیل پاشا ،شیخ سعید احمد ،اسسٹنٹ کمشنر تلہ گنگ محمد فہیم ،چودھری غلام ربانی و سرکردہ شخصیات بھی موجود تھیں ۔


Subscribe to comments feed Comments (0 posted)

total: | displaying:

Post your comment

  • Bold
  • Italic
  • Underline
  • Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
  • Email to a friend Email to a friend
  • Print version Print version
  • Plain text Plain text

Tagged as:

No tags for this article

Rate this article

0