صفحہ اول | خبریں | تلہ گنگ ! اے سی کی زیر نگرانی تجاوزات کےخلاف آپریشن جاری

تلہ گنگ ! اے سی کی زیر نگرانی تجاوزات کےخلاف آپریشن جاری

Font size: Decrease font Enlarge font
تلہ گنگ ! اے سی کی زیر نگرانی تجاوزات کےخلاف آپریشن جاری

تلہ گنگ (چودھری محمد حسین)حکومت پنجاب کے احکامات کی روشنی میں ڈپٹی کمشنر چکوال کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر تلہ گنگ فہیم خان نے چیف آفیسرمیونسپل کمیٹی ظفر اور دیگر عملہ کے ہمراہ چکوال پر تجاوزات کیخلاف آپریشن کیا اس موقع پر تجاوز کیا گیا سامان اور ریڑھیاں ضبط کی گئیں جبکہ دکانوں کے باہر تجاوز کئے گئے شیڈوں کی تعمیر پر دکانداروں کو بھاری جرمانے بھی موقع پر کئے گئے ۔چکوال روڈ پر تجاوزات کیخلاف آپریشن جاری رہے گا ، انہوں نے تمام دکانداروں اور ریڑھی بانوں کو ہدایت کی کہ وہ تجاوز نہ کریں اور سڑک کو تنگ اور ٹریفک روانی کو متاثر نہ کریں

Subscribe to comments feed Comments (0 posted)

total: | displaying:

Post your comment

  • Bold
  • Italic
  • Underline
  • Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
  • Email to a friend Email to a friend
  • Print version Print version
  • Plain text Plain text

Tagged as:

No tags for this article

Rate this article

0