صفحہ اول | خبریں | این اے 65 ضمنی الیکشن تحریک لبیک کے امیر خادم رضوی کے سات روزہ دورہ تلہ گنگ کا اعلان

این اے 65 ضمنی الیکشن تحریک لبیک کے امیر خادم رضوی کے سات روزہ دورہ تلہ گنگ کا اعلان

Font size: Decrease font Enlarge font
این اے 65 ضمنی الیکشن تحریک لبیک کے امیر خادم رضوی کے سات روزہ دورہ تلہ گنگ کا اعلان

تلہ گنگ (تلہ گنگ ٹائمز ڈاٹ کام)ضمنی الیکشن میں تحریک لبیک اپ سیٹ کرنے کیلئے تیار ، مرکزی رہنما مولانا خادم حسین رضوی کے طوفانی دوروں کااعلان کردیا گیا ۔ تحریک لبیک کے ترجما ن کے مطابق مولانا خادم حسین رضوی الیکشن میں آخری ضرب لگانے کیلئے چھ اکتوبر کو روپوال بارہ بجے ، چھ اکتوبر کو جھاٹلہ تین بجے اور چھ اکتوبر کو ملتان خورد رات آٹھ بجے ، سات اکتوبر کو لاوہ دن گیارہ بجے اور سات اکتوبر کو ترحدہ دو بجے اور سات اکتوبر کو تلہ گنگ میں رات آٹھ بجے عوامی اجتماعات سے خطاب کریں گے 

Subscribe to comments feed Comments (0 posted)

total: | displaying:

Post your comment

  • Bold
  • Italic
  • Underline
  • Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
  • Email to a friend Email to a friend
  • Print version Print version
  • Plain text Plain text

Tagged as:

No tags for this article

Rate this article

0