صفحہ اول | خبریں | ڈی پی او چکوال عادل میمن کی ہدایت

ڈی پی او چکوال عادل میمن کی ہدایت

Font size: Decrease font Enlarge font
ڈی پی او چکوال عادل میمن کی ہدایت

تلہ گنگ(تلہ گنگ ڈاٹ کام) ڈی پی او چکوال عادل میمن کی ہدایت پر تلہ گنگ و لاوہ کے تھانوں میں ایڈمن افسران تعینات کر دیئے گئے۔ تھانہ سٹی۔ صدر۔ ٹمن میں ایڈمن افسران نے چارج سنبھال لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق اب ان تھانوں میں ایڈمن افسران کی زیرنگرانی معززین علاقہ پر مشتمل مصالحتی کمیٹیاں کام کرینگی۔ جو لوگوں کے مسائل اپنی حد تک حل کرنے کی کوشش کرینگی۔ مصالحتی کمیٹیوں میں ایماندار۔ بااثر اور اچھی شہرت کے حامل افراد شامل کرنے کیلئے کام کا آغاز کر دیا گیا۔ یقین کونسل سطح پر ان مصالحتی کمیٹیوں میں کسی ٹاوٹ اور اچھی شہرت نہ رکھنے والے کو کسی صورت شامل نہیں کیا جائیگا۔

Subscribe to comments feed Comments (0 posted)

total: | displaying:

Post your comment

  • Bold
  • Italic
  • Underline
  • Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
  • Email to a friend Email to a friend
  • Print version Print version
  • Plain text Plain text

Tagged as:

No tags for this article

Rate this article

0