صفحہ اول | خبریں | معروف عالم دین قاری سعید احمد قتل کیس

معروف عالم دین قاری سعید احمد قتل کیس

Font size: Decrease font Enlarge font
معروف عالم دین قاری سعید احمد قتل کیس

تلہ گنگ (تلہ گنگ ڈاٹ کام) ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج تلہ گنگ جاوید اقبال بوسال نے معروف عالم دین قاری سعید احمد کے قتل کیس میں دو نامزد اور دو شک کے الزام میں شامل تفتیش چار ملزمان کو عدم شواہدپر رہا کرنے کا حکم سنا دیا ۔آٹھ سال قبل شہر کے معروف عالم دین کو ہائی وے دفتر کے قریب فائرنگ کر کے شہید کر دیا گیا تھا ۔جس پر شہر میں سخت کشیدگی پیدا ہو گئی تھی ۔قاری سعید احمد کے قتل میں نامزد دو ملزمان سید ضیاء کاظمی اور زوار ساجد اقبال جبکہ شک میں شامل تفتیش آزاد حسین چینجی اور علی قاسم بھرپور کو عدم شواہد پر ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج تلہ گنگ جاوید اقبال بوسال نے رہا کرنے کا حکم دیدیا ۔ 

Subscribe to comments feed Comments (1 posted)

avatar
gucci sunglasses replica 02/06/2019 22:17:01
there are so many unexpected things and water
total: 1 | displaying: 1 - 1

Post your comment

  • Bold
  • Italic
  • Underline
  • Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
  • Email to a friend Email to a friend
  • Print version Print version
  • Plain text Plain text

Tagged as:

No tags for this article

Rate this article

0