صفحہ اول | خبریں | ہائی کورٹ راولپنڈی بار

ہائی کورٹ راولپنڈی بار

Font size: Decrease font Enlarge font
ہائی کورٹ راولپنڈی بار

ملک ریاض موگلہ ایڈووکیٹ

تلہ گنگ (تلہ گنگ ڈاٹ کام)ہائی کورٹ راولپنڈی بار کی نائب صدارت (چکوال ) کے امیدوار ملک ریاض موگلہ ایڈووکیٹ کے راولپنڈی ڈویژن کی تمام بار میں طوفانی دورے ۔بڑی تعداد میں وکلاء حمایت کی یقین دہانی کرا دی۔ واضع کامیابی کے امکانات روشن ہو گئے۔ ملک ریاض موگلہ اور چودھری غلام ربانی ایڈووکیٹ نے اٹک‘ جہلم ‘سوہاوہ‘ چکوال‘ فتح جنگ‘ اور پنڈی گھیب بار کے ہنگامی دورے کئے۔ جس کے دوران وکلاء کی بڑی تعداد نے انہیں اپنی اپنی حمایت کا یقین دلایا۔ جس کے بعد ملک ریاض موگلہ کی پوزیشن مضبوط ہو گئی ۔

Subscribe to comments feed Comments (0 posted)

total: | displaying:

Post your comment

  • Bold
  • Italic
  • Underline
  • Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
  • Email to a friend Email to a friend
  • Print version Print version
  • Plain text Plain text

Tagged as:

No tags for this article

Rate this article

0