صفحہ اول | خبریں | سابقہ ضلع ناظم سردار غلام عباس

سابقہ ضلع ناظم سردار غلام عباس

Font size: Decrease font Enlarge font
سابقہ ضلع ناظم سردار غلام عباس

رانا عظمت حیات

تلہ گنگ (تلہ گنگ ڈاٹ کام)چیر مین یوسی ٹمن رانا عظمت حیات نے کہا ہے ۔ حکومت پنجاب کی طرف سے گرانٹ ملتے ہی یوسی ٹمن میں ترقیاتی کاموں کا آغاز کردیا جائے گا۔ اُنھوں نے کہا مسلم لیگ قاف کی حکومت نے ماضی میں بھی حلقے میں ریکارڈ کام کروائے ہیں ۔جس کی مثال ملنی مشکل ہے ۔اُنھوں نے کہا یوسی ٹمن میں فنڈز نہیں ہیں ۔جس سے تعمیراتی کاموں میں مشکلات کا سامناہے۔حلقے کی عوام کو ہم مایوس نہیں کریں گئے ۔اُنھوں نے کہا سابقہ ضلع ناظم سردار غلام عباس کی خدمات ناقابل فراموش ہیں ۔وہ ہمارے بزرگ سیاسی رہنما ہیں ۔اللہ پاک اُن کو صحت دے

Subscribe to comments feed Comments (0 posted)

total: | displaying:

Post your comment

  • Bold
  • Italic
  • Underline
  • Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
  • Email to a friend Email to a friend
  • Print version Print version
  • Plain text Plain text

Tagged as:

No tags for this article

Rate this article

0