صفحہ اول | خبریں | تحفظ ناموس رسالت و صحابہ سیمینار

تحفظ ناموس رسالت و صحابہ سیمینار

Font size: Decrease font Enlarge font
تحفظ ناموس رسالت و صحابہ سیمینار

تلہ گنگ (تلہ گنگ ڈاٹ کام) شہید ناموس رسالت قاری سعید احمد کی برسی کے موقع پر اہل سنت و الجماعت تلہ گنگ کے زیر اہتمام چھٹی سالانہ عظیم الشان تحفظ ناموس رسالت و صحابہ سیمینار ہفتہ کے روز تلہ گنگ میں منعقد ہوا ۔جس میں قائد اہلسنت علامہ محمد احمد لدھیانوی ،صاحبزادہ سعد عبداللہ ،حافظ فہد عبداللہ ،قاری نور محمد ،شعیب عباس ،مولانا محمد اشرف غزنی،مولانا عطاء محمد دیشانی بٹ گرام ،مولانا محمد احمد معاویہ ٹوبہ ،مولانا شبیر احمد کاشمیری ،مولانا عبیدالرحمن انورسمیت علمائے کرام کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔اس موقع پر مقررین نے قاری سعید احمد شہید کی ناموس رسالت و صحابہ کیلئے دی گئی قربانیوں اور خدمات پر روشنی ڈالی ۔

Subscribe to comments feed Comments (0 posted)

total: | displaying:

Post your comment

  • Bold
  • Italic
  • Underline
  • Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
  • Email to a friend Email to a friend
  • Print version Print version
  • Plain text Plain text

Tagged as:

No tags for this article

Rate this article

0