صفحہ اول | خبریں | تھانہ صدر تلہ گنگ

تھانہ صدر تلہ گنگ

Font size: Decrease font Enlarge font
تھانہ صدر تلہ گنگ

تلہ گنگ(تلہ گنگ ڈاٹ کام) تھانہ صدر تلہ گنگ کی حدود میں چوری ڈکیتی کی وارداتیں بڑھنے لگیں ،اکوال روڈ پر چار سے زائد مسلح ڈاکوؤں نے گن پوائنٹ پر شہہ زور گاڑی ،موبائل فونز اور لاکھوں کی نقدی چھین لی ،اس دوران گاڑی میں سوار تین افراد کو گاڑی سے اتار کر ڈنڈوں سے تشدد کا نشانہ بنایا اور فرار ہو گئے ۔پولیس تھانہ صدر تلہ گنگ نے مدعی محمد حسین ولد غلام عباس ساکن ڈھوک چراغ داخلی دودیال کی رپورٹ پر نا معلوم ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کر لیا ۔دریں اثناء پولیس تھانہ صدر تلہ گنگ نے مقدمہ میں مطلوب تین ملزمان کو پناہ دینے کے الزام میں ملزم خلاص خان ساکن اکوال کیخلاف زیر دفعہ212ت پ مقدمہ درج کر لیا ہے ۔

Subscribe to comments feed Comments (0 posted)

total: | displaying:

Post your comment

  • Bold
  • Italic
  • Underline
  • Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
  • Email to a friend Email to a friend
  • Print version Print version
  • Plain text Plain text

Tagged as:

No tags for this article

Rate this article

0