صفحہ اول | خبریں | تلہ گنگ پریس

تلہ گنگ پریس

Font size: Decrease font Enlarge font
تلہ گنگ پریس

تلہ گنگ(تلہ گنگ ڈاٹ کام) صحافی امیر احسان اللہ ،کالم نگار سابق صدر بار قاضی عاشق علی ایڈووکیٹ کی وفات پر تلہ گنگ پریس کلب میں تعزیتی ریفرنس کا اہتمام کیا گیا ۔جس میں صدر بار خواجہ آفتاب ناصر ایڈووکیٹ ،جنرل سیکرٹری بار وسیم حیدر ایڈووکیٹ ،ممتاز قانون دان خواجہ آفتاب ایڈووکیٹ ،چودھری غلام ربانی ،محمد عقیل عباس سمیت وکلاء اور صحافی حضرات کی کثیر تعداد نے شرکت کی ۔اس موقع پر قرآن خوانی کی گئی ۔اوردیگر مرحومین سینئر صحافی عبدالقیوم شیخ ،پیر منظور حسین ،شفاعت ملک کے والد محترم ،سید ارشاد کاظمی کے والد محترم ،ملک امتیاز کی والدہ محترمہ ،پروفیسر اکبر خان نیازی کے انتقال پر بھی خصوصی دعا کی گئی ۔مقررین نے مرحوم صحافی امیر احسان اللہ اور قاضی عاشق علی ایڈووکیٹ کی خدمات کو خراج عقیدت پیش کیا ۔

Subscribe to comments feed Comments (0 posted)

total: | displaying:

Post your comment

  • Bold
  • Italic
  • Underline
  • Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
  • Email to a friend Email to a friend
  • Print version Print version
  • Plain text Plain text

Tagged as:

homes

Rate this article

0