صفحہ اول | خبریں | ریسٹ ہاوس عمارت تباہی کے دہانے پر

ریسٹ ہاوس عمارت تباہی کے دہانے پر

Font size: Decrease font Enlarge font
ریسٹ ہاوس عمارت تباہی کے دہانے پر

تلہ گنگ (تلہ گنگ ڈاٹ کام )تلہ گنگ شہر کے اکلوتے ریسٹ ہاوس کی عمارت تباہی کے دہانے پر مرمت نہ ہونے کے باعث عمارت میں دڑاڑیں پڑنے لگ گئی۔جبکہ دروازے بھی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں ۔سرکاری ریسٹ ہاوس کی عمارت خستہ حالی کی جانب بڑھ رہی ہے ۔توجہ دی جائے ۔سرکاری ریسٹ ہاوس ہر دور میں مرکز نگاہ رہا ہے ۔کئی سیاسی رہنماوں نے اس کو اپنا مسکن بھی بنایا ۔لیکن اسکی تعمیر و مرمت کی طرف کوئی توجہ نہیں دی گئی۔حالانکہ محمکہ بلڈنگ کا آفس بھی ساتھ ہے۔

Subscribe to comments feed Comments (0 posted)

total: | displaying:

Post your comment

  • Bold
  • Italic
  • Underline
  • Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
  • Email to a friend Email to a friend
  • Print version Print version
  • Plain text Plain text

Tagged as:

No tags for this article

Rate this article

0