صفحہ اول | خبریں | لیبر انسپکٹر عرفان افضل خان

لیبر انسپکٹر عرفان افضل خان

Font size: Decrease font Enlarge font
لیبر انسپکٹر عرفان افضل خان

تلہ گنگ(تلہ گنگ ڈاٹ کام) لیبر انسپکٹر عرفان افضل خان کا تلہ گنگ شہر اور گردونواح میں طوفانی دورے ، متعدد ہوٹل مالکان ، ، پٹرول پمپس اور فیکٹریوں کونوٹس جاری ، نوٹس کے مطابق تمام ورکرز کی لسٹ آویزاں ہو ، حاضری رجسٹرڈ ہو ، ملازمین کی چھٹی کا رجسٹرڈ ہو ، رجسٹریشن سرٹیفکیٹ ہو ، ریکارڈ اور اجرت مزدوری کا ریکارڈ ہو ، 15000 روپے سے کم اگر کوئی بھی مالک تنخواہ دے گا اس کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی ہوگی ۔ پندرہ ہزارروپے آٹھ گھنٹے کی تنخواہ ہوگی ۔ اس میں پٹرول پمپس ، فیکٹریاں ، ہوٹل ، دکانیں ، ریسٹورنٹ ، فاسٹ فوڈ کی دکانیں اور تمام کاروباری مراکز ، شامل ہیں 

Subscribe to comments feed Comments (0 posted)

total: | displaying:

Post your comment

  • Bold
  • Italic
  • Underline
  • Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
  • Email to a friend Email to a friend
  • Print version Print version
  • Plain text Plain text

Tagged as:

No tags for this article

Rate this article

0