صفحہ اول | خبریں | تلہ گنگ :لیکشن ٹربیونل نے تلہ گنگ کی یوسی نرگھی کے چیئرمین ملک قدیر باز کے حق میں فیصلہ دیدیا

تلہ گنگ :لیکشن ٹربیونل نے تلہ گنگ کی یوسی نرگھی کے چیئرمین ملک قدیر باز کے حق میں فیصلہ دیدیا

Font size: Decrease font Enlarge font
تلہ گنگ :لیکشن ٹربیونل نے تلہ گنگ کی یوسی نرگھی کے چیئرمین ملک قدیر باز کے حق میں فیصلہ دیدیا

تلہ گنگ(تلہ گنگ ڈاٹ کام) الیکشن ٹربیونل نے تلہ گنگ کی یوسی نرگھی کے چیئرمین ملک قدیر باز کے حق میں فیصلہ دیدیا ، چیئرمین برقرار ۔ الیکشن ٹربیونل نے ملک قدیر باز نرگھی کے خلاف دائر کی جانیوالی درخواست اور انکے مخالفین کا موقف مسترد کرتے ہوئے درخواست خارج کردی اور ملک قدیر باز نرگھی کے حق میں فیصلہ دیدیا ۔ملک قدیر باز یونین کونسل نرگھی کے چیئرمین برقرار رہیں گے ۔

Subscribe to comments feed Comments (0 posted)

total: | displaying:

Post your comment

  • Bold
  • Italic
  • Underline
  • Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
  • Email to a friend Email to a friend
  • Print version Print version
  • Plain text Plain text

Tagged as:

No tags for this article

Rate this article

0