صفحہ اول | خبریں | تلہ گنگ: پاکستان کے عوام ناموس رسالت اور نظریہ پاکستان پر کسی قسم کا سمجھوتہ کرنے کیلئے تیار نہیں ہیں۔

تلہ گنگ: پاکستان کے عوام ناموس رسالت اور نظریہ پاکستان پر کسی قسم کا سمجھوتہ کرنے کیلئے تیار نہیں ہیں۔

Font size: Decrease font Enlarge font
تلہ گنگ: پاکستان کے عوام ناموس رسالت اور نظریہ پاکستان پر کسی قسم کا سمجھوتہ کرنے کیلئے تیار نہیں ہیں۔

تلہ گنگ (رپورٹنگ ٹیم ) عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے مرکزی رہنماء مولانا اللہ وسایا نے ختم نبوت کانفرنس پچنند میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ قائد جمعیت کی قیادت میں ملین مارچ مردان نے اسلام دشمن اور وطن دشمن قوتوں کیلئے واضح پیغام دیا ہے کہ پاکستان کے عوام ناموس رسالت اور نظریہ پاکستان پر کسی قسم کا سمجھوتہ کرنے کیلئے تیار نہیں ہیں۔جمعیت علماء اسلام کے ملک بھر میں جاری تحفظ ناموس رسالت مہم کے حوالے سے ملین مارچ میں لاکھوں فرزنداسلام کی شرکت اس بات کا اعلان ہے کہ ہم اپنے آقا ﷺ کی عزت پر مرنے کے لیے تیار ہیں،آج افسوس کا مقام ہے کہ رسول اللہ ﷺکی شان میں گستاحی کرنے والی آسیہ ملعونہ کو باعزت رہائی ملی ، ان تمام سازشوں سے قوم کو آگاہ کرنے کیلئے ناموس رسالت ملین مارچ کا سلسلہ شروع کیا گیاہے۔کراچی،سکھر،لاہور،مظفرگڑھ ،ڈیرہ اسماعیل خان اورمردان میں کامیاب اورتاریخ سازملین مارچ کے ذریعے حکمرانوں کوپیغام دیاکہ وہ قانون ختم نبوت کوچھڑنے سے گریزکریں انہوں نے کہاکہ 24فروری کوبدین اور28فروری کوڈیرہ اللہ یارمیں تاریخ سازملین مارچ ہوگاجس میں لاکھوں افرادشرکت کریں گے اور 31مارچ کو سرگودھا میں جمعیت علماء اسلام اسلام ،عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت اور دیگر جماعتیں ملین مارچ کا انعقاد کریں گی۔مولانا اللہ وسایا نے آسیہ مسیح رہائی فیصلے کومسترد کرتے ہوئے ناموس رسالت تحریک کو جاری رکھنے اعلان کیا اور کہا ہے کہ پاکستان میں اسلام دشمن ہر عمل کی نہ صرف مذمت کی جائے گی بلکہ اس کے خلاف ہر محاذ پر جدو جہد ہوگی۔ عدالت کا فیصلہ قانون اورآئین کے بجائے عالمی دباؤ پر ہے۔

Subscribe to comments feed Comments (3 posted)

avatar
Fake Adidas Yeezy Rat 500 20/02/2019 22:04:27
The titanium spring design is attached to the sole and inserted within the upper of the shoe so that it easily compresses when your foot slips in, and pops back up to secure the shoe in place.
avatar
Cheap Fake Yeezys For Sale 20/02/2019 22:05:30
This invention is recited in the US patent application US20120317839A1 titled Rapid entry shoe.
avatar
The patent application, containing figure drawings recites many different embodiments of the invention, according to various shoe styles and functions, including but not limited to “sandals, closed shoes, shoes with varying heights of heels, sports shoes of many types, dress shoes, and the like.
total: 3 | displaying: 1 - 3

Post your comment

  • Bold
  • Italic
  • Underline
  • Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
  • Email to a friend Email to a friend
  • Print version Print version
  • Plain text Plain text

Tagged as:

No tags for this article

Rate this article

0