صفحہ اول | خبریں | تلہ گنگ:ختم نبوت کانفرنس میں قرار داد منظور،بزم شیخ الہند ؒ کے رہنماء قاری فضل محمود کاشف نے کانفرنس میں قرار دادیں پیش کرتے ہوئے مطالبہ کیا

تلہ گنگ:ختم نبوت کانفرنس میں قرار داد منظور،بزم شیخ الہند ؒ کے رہنماء قاری فضل محمود کاشف نے کانفرنس میں قرار دادیں پیش کرتے ہوئے مطالبہ کیا

Font size: Decrease font Enlarge font
تلہ گنگ:ختم نبوت کانفرنس میں قرار داد منظور،بزم شیخ الہند ؒ کے رہنماء قاری فضل محمود کاشف نے کانفرنس میں قرار دادیں پیش کرتے ہوئے مطالبہ کیا

تلہ گنگ ( رپورٹنگ ٹیم)اسلامیات پڑھانے کے لئے غیر مسلم اساتذہ کا تقرر ناقابل برداشت ہے ،کوئی بھی ایسا حکومتی قدم جوتے کی نوک پر رکھتے ہیں ،ختم نبوت کانفرنس میں قرار داد منظور،بزم شیخ الہند ؒ کے رہنماء قاری فضل محمود کاشف نے کانفرنس میں قرار دادیں پیش کرتے ہوئے مطالبہ کیا کہ تحفظ ناموس رسالت ﷺ قانون میں کسی بھی قسم کی ترمیم نہ کی جائے ، سرکاری سکولوں میں کالجز اور یونیو رسٹیز میں اسلامیات پڑحانے کے لئے غیر مسلم اساتذہ کا تقرر نہ کیا جائے ،قادیانی عبادت گاہوں سے شعائر اسلام مینار ومحراب کو منہدم کیا جائے،الیکٹرانک اور سوشل میڈیا پر قادیانی اپنے آپ کو مسلمان ظاہر کررہے ہیں ،اس کا نوٹس لیا جائے ،درالمیال کی جامع مسجد مسلمانوں کے حوالے کی جائے ،اور قادیانیوں کا سوشل بائیکاٹ کیا جائے ،اس موقع پر تمام شرکاء نے ہاتھ اٹھا کر ان قرار دادوں کی تائید کی 

Subscribe to comments feed Comments (4 posted)

avatar
using a titanium spring design. The titanium spring design is attached to the sole and inserted within the upper of the shoe so that it easily compresses when your foot slips in, and pops back up to secure the shoe in place.
avatar
Cheap Fake Yeezys For Sale 20/02/2019 21:45:03
The patent application, containing 55 figure drawings recites many different embodiments of the invention, according to various shoe styles and functions, including but not limited to “sandals, closed shoes, shoes with varying heights of heels, sports shoes of many types, dress shoes,
avatar
Fake Adidas Yeezy Rat 500 20/02/2019 21:46:02
The invention uses various movable parts, that move the shoe upper, enabling the user’s foot to just slip in.
avatar
replica watches 13/03/2019 04:56:11
good post
total: 4 | displaying: 1 - 4

Post your comment

  • Bold
  • Italic
  • Underline
  • Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
  • Email to a friend Email to a friend
  • Print version Print version
  • Plain text Plain text

Tagged as:

No tags for this article

Rate this article

0