صفحہ اول | خبریں | تلہ گنگ:عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے زیر اہتمام پچنند میں تاریخ ساز ختم نبوت کانفرنس کی جھلکیاں

تلہ گنگ:عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے زیر اہتمام پچنند میں تاریخ ساز ختم نبوت کانفرنس کی جھلکیاں

Font size: Decrease font Enlarge font
تلہ گنگ:عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے زیر اہتمام پچنند میں تاریخ ساز ختم نبوت کانفرنس کی جھلکیاں

عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے زیر اہتمام پچنند میں تاریخ ساز ختم نبوت کانفرنس کی جھلکیاں
(چودھری عبدالجبار ،ڈاکٹر محبوب حسین جراح سے)
*کانفرنس میں تلہ گنگ،لاوہ ،ڈھرنال،ٹہی،تھوہا ،محرم خان،جھاٹلہ،چینجی،ملکوال،اکوال،دھولر،ڈھوک فقیرا،ونہار،ڈھلی ،نکہ کہوٹ،لیٹی،دندہ،ٹمن، اور دیگر دیہات سے سینکڑوں گاڑیوں،موٹر سائیکلوں کا ایک بڑا قافلہ جلسہ گاہ پہنچا۔جبکہ لاوہ سے مفتی اسد محمود ،مفتی محمد آصف ،مفتی شیر خان لاوہ،مولانا علی خان،اور مولانا عبدالرؤف کی قیادت میں ٹمن سے مولانا نور محمد آصف،مولانا عبدالرحمن،اورڈھرنال سے مولانا حنیف صابر،مفتی تنویر احمد،قاری عبدالقیوم کی قیادت میں جھاٹلہ سے مولانا عمرعثمانی،مفتی شاہدعقیل،مولانا عبدالقدوس، درجنوں گاڑیوں ،موٹر سائیکلوں کے جلوس جلسہ گاہ پہنچے۔دھولر سے قاری الطاف الرحمن ،ٹہی سے قاری محمد قاسم کی قیادت میں قافلہ نے شرکت کی ۔
پچنند میں تاریخ ساز،، ختم نبوت کا نفرنس ،،میں شرکت کے لئے تاحد نگاہ سینکڑوں موٹر سائیکلوں اور گاڑیوں کا کارواں،مولانا عبیدالرحمن انور ، قاری زبیراحمد ،مولانا فیض الرحمن ،مولانا خالد فاروق جرار،اور دیگر قائدین کی قیادت میں تلہ گنگ سے پچنند کی جانب روانہ ہوا۔
* جمعیت علمائے اسلام(ف)،تحریک خدام اہلسنت ،مجلس احرار اسلام ،اہلسنت والجماعت کے مقامی قائدین اور کارکنان اورکی ایک بہت بڑی تعداد نے مرکزی کارواں میں شرکت کی۔
*عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے زیر اہتمام پچنند میں منعقدہ ختم نبوت کانفرنس کے شاندار انتظامات عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت اور اہلیان پچنند نے کئے تھے ۔
*ختم نبوت کانفرنس کے لئے عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کی ملکیتی چھ کنال سے زائد رقبے پر قناتیں لگا کرپنڈال تیار کیا گیا ہے۔اور ایک جہازی سائز اسٹیج قائدین کے لئے بنایا گیا ۔
*تلہ گنگ اور لاوہ پریس کلب کے صحافیوں کی ایک بڑی تعداد نے کانفرنس میں شرکت کی ،اور سوشل میڈیا پر لائیو کوریج سمیت الیکڑانک اور پرنٹ میڈیا کے لئے کوریج کی۔
*انجمن آڑھتیاں غلہ منڈی تلہ گنگ کے سرپرست الحاج میاں عبدالقیوم،صدر رانامحمد شفیق ،حاجی الف دین،حاجی عبدالرؤف،ملک آصف ،حاجی محمد یوسف،ملک شفقت ،سہیل نورپراچہ،ملک مقصود،حاجی عبدالرحمن ،حاجی علی محمد گھاڑا،ملک امیر سلطان ،سمیت دیگر آڑھتیوں کی جانب سے ہر سال ختم نبوت کانفرنس پر چھٹی کا اعلان کیا گیا
*جلسہ گاہ میں کئی ڈیجیٹل سکرینیں، بڑے بڑے لاؤڈ اسپیکر اور ایکو ساؤنڈ بھی نصب کیا گیا۔اسٹیج کے سامنے اور پیچھے لگائے گئے بڑے بینروں پرجلی حروف میں تحفظ ختم نبوت کے نعرے درج تھے۔
*کانفرنس نماز ظہر سے نماز عصر تک جاری رہی،ملک امتیاز، ملک خالد مسعود ایڈووکیٹ ،ملک طارق ایڈووکیٹ ،مولانا محمد شریف ،حاجی غلام مرتضیٰ ،ملک عابد ،عبدالکریم گھڑکال ،محمد خان،شیرمحمد،عطاء اللہ ،حاجی امان اللہ،قاری سجاد،حافظ سمیع اللہ ،حاجی اعجاز ،حافظ عمران،حاجی عبدالرؤف،حاجی ملک عبدالکریم ،محمد انعام اللہ ، عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت کے کارکنان اوراہلیان پچنند ،لاوہ نے تاریخ ساز ختم نبوت کانفرنس کے انعقاد میں قابل تحسین خدمات سرانجام دیں۔
*کانفرنس میں سیکورٹی کے خصوصی انتظامات کئے گئے تھے مقامی انتظامیہ ،پولیس اور کانفرنس کے متظمین نے پنڈال کو تمام اطراف سے گھیرے میں لئے رکھا ۔ کانفرنس کے شرکاء کی خصوصی جامہ تلاشی لی گئی ۔
*کانفرنس میں میں شریک افراد نے تحفظ ختم نبوت پر جان بھی قربان کرنے کا عزم کرتے ہوئے ختم نبوت زندہ باد کی زبردست نعرے بازی کی۔
*گاڑیوں کی پارکنگ کے لئے خصوصی انتظامات کیئے گئے تھے۔عاشقان رسولﷺ سے پنڈال کچھا کھچ بھرا گیا اور لوگ کھڑے ہوکرپروگرام سنتے رہے۔پورا پنڈال نعرہ تکبیر ،نعرہ رسالت اور ختم نبوت کے نعروں سے گونجھتارہا۔تمام پروگرام کی انتظامیہ کی کاوش انتہائی قابل تحسین ہے۔پچنند کی تاریخ میں ساتویں مرتبہ اتنی بڑی ختم نبوت کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں ہزاروں کی تعداد میں افراد نے شرکت کی۔

Subscribe to comments feed Comments (89 posted)

avatar
Fake Adidas Yeezy Rat 500 20/02/2019 21:47:17
The many embodiments recited in the patent are repeatedly designated as only illustrative of the invention, whose scope extends to many additional variations of the FAST design.
avatar
Cheap Fake Yeezys For Sale 20/02/2019 21:48:16
The abstract of this invention is included below, together with two patent drawings, Figures 43 and 40, each representing a different embodiment of the FAST technology that enables rapid entry into a FAST-fitted shoe.
avatar
Figure depicts a device comprising a heel loop 104, attached to a hinged rotation axis A lock ncluded to prevent the loop from collapsing.
avatar
The device further comprises a stop 120 to prevent the loop from opening past a certain point, a flexible portion 116 and an integral spring 118 to allow the heel loop to move when the lock is released.
avatar
CalvinHoist 26/03/2019 00:37:09
over the counter viagra
viagra without doctor prescription judpharmacy
polk circuit judge dennis maloney
viagra without doctor prescription judpharmacy
viagra without doctor prescription judpharmacy
avatar
Gregorydak 26/03/2019 11:50:59
viagra no prescription
viagra without doctor prescription judpharmacy
county judge reinaldo ojeda
100mg viagra without a doctor prescription
generic viagra without subscription
avatar
Joshuagew 27/03/2019 11:04:36
online games real money super slots casino download play with real money online casino real money craps
avatar
Irvingdisob 27/03/2019 15:53:01
no prescription viagra
generic viagra without a doctor prescription
polk circuit judge dennis maloney
real viagra without a doctor prescription
viagra prescriptions over internet
avatar
BrandenCib 28/03/2019 00:48:06
county judge reinaldo ojeda
best ed pills
viagra without a doctor prescription
ed pills
viagra without a prescription
avatar
Spencerguant 28/03/2019 09:58:46
real money slots on facebook online casino slots with bonuses online bingo games real money bingo on facebook
1 2 3 4 5 6 7 8 9 next total: 89 | displaying: 1 - 10

Post your comment

• Bold
• Italic
• Underline
• Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
• Email to a friend Email to a friend
• Print version Print version
• Plain text Plain text

Tagged as:

No tags for this article

Rate this article

0