صفحہ اول | خبریں | تلہ گنگ :تحریک نفازِفقہ جعفریہ مختار فورس کا مشترکہ اجلاس شیعہ عید گاہ میں منعقد ہوا۔

تلہ گنگ :تحریک نفازِفقہ جعفریہ مختار فورس کا مشترکہ اجلاس شیعہ عید گاہ میں منعقد ہوا۔

Font size: Decrease font Enlarge font
تلہ گنگ :تحریک نفازِفقہ جعفریہ مختار فورس کا مشترکہ اجلاس شیعہ عید گاہ میں منعقد ہوا۔

تلہ گنگ(تلہ گنگ ڈاٹ کام)تحریک نفازِفقہ جعفریہ مختار فورس کا مشترکہ اجلاس شیعہ عید گاہ میں منعقد ہوا۔اجلاس میں ضلعی صدر ٹی این ایف جے چوہدری خالد محمود، ضلعی نائب صدر علامہ مقصود رضا
عابد، ضلعی کمانڈر مختار فورس حاجی عابد حیدری، تحصیل صدرغفار حسین زرگر سمیت ضلع بھرسے جوانوں نے شرکت کی ۔مختار فورس کے جوانوں میں اُن کی اعلیٰ کارگردگی کی بناپر شیلڈ تقسیم کی گئیں اور مستقبل کیلئے فیصلہ کیا گیا۔ضلعی نائب صدر علامہ مقصود احمد رضا عابد نے خطاب کے دوران کہا کہ موجودہ صورت حال میں دفاع وطن کیلئے ہم پوری طرح افواجِ پاکستان کے ساتھ کھڑے ہیں ۔دہشت گردی کے خاتمہ پر ملک محفوظ ہاتھوں میں ہے۔اجلاس میں قائد ملت جعفریہ پاکستان کی قیادت پر مکمل اعتماد کا اظہا ر کیا گیا ۔آغا السید حامد علی شاہ موسوی سرکار کی قیادت کو ہر دلعزیز قیا دت قرار دیا گیاہے۔

Subscribe to comments feed Comments (1 posted)

avatar
replica watches uk 13/03/2019 04:57:14
...
total: 1 | displaying: 1 - 1

Post your comment

  • Bold
  • Italic
  • Underline
  • Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
  • Email to a friend Email to a friend
  • Print version Print version
  • Plain text Plain text

Tagged as:

No tags for this article

Rate this article

0