صفحہ اول | خبریں | چکوال:چکوال میں شجر کاری مہم کا افتتاح سیکرٹری جنگلات پنجاب کیپٹن (ریٹائرڈ )محمد آصف نے دلہہ میں پودا لگا کر شجرکاری مہم کا افتتاح کیا

چکوال:چکوال میں شجر کاری مہم کا افتتاح سیکرٹری جنگلات پنجاب کیپٹن (ریٹائرڈ )محمد آصف نے دلہہ میں پودا لگا کر شجرکاری مہم کا افتتاح کیا

Font size: Decrease font Enlarge font
چکوال:چکوال میں شجر کاری مہم کا افتتاح سیکرٹری جنگلات پنجاب کیپٹن (ریٹائرڈ )محمد آصف نے دلہہ میں پودا لگا کر شجرکاری مہم کا افتتاح کیا

تلہ گنگ (تلہ گنگ ڈاٹ کام)چکوال میں شجر کاری مہم کا افتتاح سیکرٹری جنگلات پنجاب کیپٹن (ریٹائرڈ )محمد آصف نے دلہہ میں پودا لگا کر شجرکاری مہم کا افتتاح کیا۔اس موقع پر ناظم اعلی محکمہ جنگلات سنڑل زون لاہور سید اعجاز حسین شیرازی ،ناظم جنگلات جنوبی زون راولپنڈ ی ثاقب محمود شیخ ،ڈی ایف او چکوال جنید ممتاز خان ،پراونشل پراجیکٹ کوآڈینیٹر فیروز الدین احمد،ڈہ ایف او چراگاہ ڈویثرن چکوال شیخ منظور احمد،اور ایس ڈی او محکمہ جنگلات چکوال غلام جعفر بھی موجود تھے ۔

Subscribe to comments feed Comments (0 posted)

total: | displaying:

Post your comment

  • Bold
  • Italic
  • Underline
  • Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
  • Email to a friend Email to a friend
  • Print version Print version
  • Plain text Plain text

Tagged as:

No tags for this article

Rate this article

0