صفحہ اول | خبریں | انجمن ارائیاں پاکستان کے مرکزی صدر میاں سعید ڈیرے والے اور نائب صدر اول میاں جمیل احمد ، سابق وفاقی وزیر اعجاز الحق ، ضلعی رہنما الحاج میاں عبد القیوم ، چودھری غلام ربانی ، نے اپنے ایک بیان میں کہا

انجمن ارائیاں پاکستان کے مرکزی صدر میاں سعید ڈیرے والے اور نائب صدر اول میاں جمیل احمد ، سابق وفاقی وزیر اعجاز الحق ، ضلعی رہنما الحاج میاں عبد القیوم ، چودھری غلام ربانی ، نے اپنے ایک بیان میں کہا

Font size: Decrease font Enlarge font
انجمن ارائیاں پاکستان کے مرکزی صدر میاں سعید ڈیرے والے اور نائب صدر اول میاں جمیل احمد ، سابق وفاقی وزیر اعجاز الحق ، ضلعی رہنما الحاج میاں عبد القیوم ، چودھری غلام ربانی ، نے اپنے ایک بیان میں کہا

تلہ گنگ (تلہ گنگ ڈاٹ کام) انجمن ارائیاں پاکستان کے مرکزی صدر میاں سعید ڈیرے والے اور نائب صدر اول میاں جمیل احمد ، سابق وفاقی وزیر اعجاز الحق ، ضلعی رہنما الحاج میاں عبد القیوم ، چودھری غلام ربانی ، نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ تمامارائیں برادری پاکستان کے دفاع کیلئے اپنی جان و مال کیساتھ حاضر ہے اور مشکل کی ہر گھڑی میں پاک فوج کے شانہ بشانہ کھڑی ہے۔ انڈیا کشمیر میں ہونیوالے ظلم کا حساب دے اب انڈیا اپنے مظالم پر پردہ نہیں ڈال سکتا ہے، بہت جلد انشاء اللہ کشمیر آزاد ہوگا ، اب ظلم کی تاریک سیاہ ختم ہونیوالی ہے

Subscribe to comments feed Comments (0 posted)

total: | displaying:

Post your comment

  • Bold
  • Italic
  • Underline
  • Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
  • Email to a friend Email to a friend
  • Print version Print version
  • Plain text Plain text

Tagged as:

No tags for this article

Rate this article

0