صفحہ اول | خبریں | تلہ گنگ:منہاج یوتھ لیگ چکوال کے زیر اہتمام "یوتھ اسمبلی چکوال" کا انعقاد ہوا

تلہ گنگ:منہاج یوتھ لیگ چکوال کے زیر اہتمام "یوتھ اسمبلی چکوال" کا انعقاد ہوا

Font size: Decrease font Enlarge font
تلہ گنگ:منہاج یوتھ لیگ چکوال کے زیر اہتمام "یوتھ اسمبلی چکوال" کا انعقاد ہوا

 تلہ گنگ(تلہ گنگ ڈاٹ کام)منہاج یوتھ لیگ چکوال کے زیر اہتمام "یوتھ اسمبلی چکوال" کا انعقاد ہوا. جس میں مرکزی صدر منہاج یوتھ لیگ محترم مظہر محمود علوی ،مرکزی سیکرٹری جنرل منہاج یوتھ لیگ منصور قاسم اعوان ، مرکزی نائب صدر عمر قریشی ،مرکزی ڈپٹی سیکرٹری جنرل محمد انعام مصطفوی اور مرکزی سیکرٹری ٹریننگ اسماعیل انعام نے خصوصی طور پر شرکت کی... اجلاس میں ضلعی صدر منہاج یوتھ لیگ چکوال امتیاز طاہر نے سپیکر کے فرائض سرانجام دئیے.. جبکہ اشتیاق مصطفوی سیکرٹری اطلاعات منہاج یوتھ لیگ کے علاوہضلع چکوال کی تمام تحصیلات چکوال، لاوہ،تلہ گنگ ،چواہ سیدن شاہ ،کلر کہار کے تمام ذمہ داران نے شرکت کی.. مرکزی قائدین نے مختلف ٹریننگ سیشنز کروائے.. اختتام پر مرکزی صدر منہاج یوتھ لیگ نے نوجوانوں کو خصوصی پیغام دیا.. قائد انقلاب شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہر القادری کی 68ویں سالگِرہ کے موقع کی مناسبت سے کیک بھی کاٹا۔

Subscribe to comments feed Comments (0 posted)

total: | displaying:

Post your comment

  • Bold
  • Italic
  • Underline
  • Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
  • Email to a friend Email to a friend
  • Print version Print version
  • Plain text Plain text

Tagged as:

No tags for this article

Rate this article

0