صفحہ اول | خبریں | تلہ گنگ:آشیانہ علی محمدعلوی ہا ٶس میں جمعیت علوی پاکستان کا اجلاس زیِرسرپرستی مولانا اللٰہ بخش صدیقی علو ی, زیرِصدارت ملک فیصل ممدوٹ علوی ایڈووکیٹ منعقد ہوا

تلہ گنگ:آشیانہ علی محمدعلوی ہا ٶس میں جمعیت علوی پاکستان کا اجلاس زیِرسرپرستی مولانا اللٰہ بخش صدیقی علو ی, زیرِصدارت ملک فیصل ممدوٹ علوی ایڈووکیٹ منعقد ہوا

Font size: Decrease font Enlarge font
تلہ گنگ:آشیانہ علی محمدعلوی ہا ٶس میں جمعیت علوی پاکستان کا اجلاس زیِرسرپرستی مولانا اللٰہ بخش صدیقی علو ی, زیرِصدارت ملک فیصل ممدوٹ علوی ایڈووکیٹ منعقد ہوا

 تلہ گنگ(تلہ گنگ ڈاٹ کام)آشیانہ علی محمدعلوی ہا ٶس میں جمعیت علوی پاکستان کا اجلاس زیِرسرپرستی مولانا اللٰہ بخش صدیقی علو ی, زیرِصدارت ملک فیصل ممدوٹ علوی ایڈووکیٹ منعقد ہوا.اجلاس میں سرپرست مولانا اللٰہ بخش صدیقی علوی اور صدر فیصل ممدوٹ علوی ایڈووکیٹ نے واشگاف الفاظ میں موجودہ بھارتی جارحیت کی شدید الفاظ میں مذمت کی اور کہا کہ ہماری بہادر فوج اور ہمارے ایٸر فورس کے شاہینوں نے بھارت کو منہ توڑ جواب دیا ہم پاک آرمی اور پاکستان ائیرفورس کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں.اجلاس میں ائیر فورس کے پائلٹ حسن عباس صدیقی کو زبردست خراج تحسین پیش کیا گیا. اور اس بات کا اعادہ کیا گیا کہ اگر بھارت نے دوبارہ اس قسم کی جارحیت کی تو علوی قوم کا ہر فرد پاک فوج کے شانہ بشانہ لڑے گا اور دشمن کے مزموم ارادوں کو خاک میں ملاۓ گا.

Subscribe to comments feed Comments (2 posted)

avatar
Yeezy 350 V2 Reflective Replica 28/03/2019 23:47:52
ین پیش کرتے ہیں.اجلاس میں ائیر فورس کے پائلٹ حسن عباس صدیقی کو زبردست خراج تحسین پیش کیا گیا. او
avatar
adidas Originals Official confirmation the black color of the Yeezy Boost 750 will be on sale soon. the full black color.
total: 2 | displaying: 1 - 2

Post your comment

  • Bold
  • Italic
  • Underline
  • Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
  • Email to a friend Email to a friend
  • Print version Print version
  • Plain text Plain text

Tagged as:

No tags for this article

Rate this article

0