صفحہ اول | خبریں | تلہ گنگ:ملکی تاریخ میں مہنگائی کی بلند ترین شرح کے باعث عوام چیخ اٹھے ، گزشتہ دس ماہ سے بڑھتی ہوئی مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ دی

تلہ گنگ:ملکی تاریخ میں مہنگائی کی بلند ترین شرح کے باعث عوام چیخ اٹھے ، گزشتہ دس ماہ سے بڑھتی ہوئی مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ دی

Font size: Decrease font Enlarge font

تلہ گنگ (تلہ گنگ ڈاٹ کام) ملکی تاریخ میں مہنگائی کی بلند ترین شرح کے باعث عوام چیخ اٹھے ، گزشتہ دس ماہ سے بڑھتی ہوئی مہنگائی نے عوام کی کمر توڑ دی ، حالیہ پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے ، ایل پی جی کی قیمتیں بڑھنے اور ڈالر کےمقابلے میں روپے کی قدر میں کمی نے عوام کی قوت خرید کو شدید متاثر کیا اوپر سے بے یقینی کے منڈلاتے بادل اور معیشت کی کشتی ہچکولے کھا رہے ہیں جس کے باعث کاروبار سرگرمیاں شدید مانند پڑ گئی ہیں اور پرائیویٹ اداروں نے ڈاؤن سائزنگ کرتے ہوئے سینکڑوں ملازمین کو نکال دیا ہے ، بیروزگاری بڑھ چکی ہے۔ غریب دو روقت کی روٹی کمانے سے قاصر نظر آرہا ہے ۔ چند دنوں میں گھی ، آئل ، سرف ، دالیں ، چاول ، کی قیمتیں بڑھ گئیں جبکہ سبزیوں کی قیمتیں بھی بڑھا دی گئیں ، کرائے بڑھنے سے بھی مڈل کلاس طبقہ متاثر ہوا ، یوٹیلٹی بلز کی مد میں بھی عوام پر ہر آنے والے دن بوجھ بڑھایا جارہا ہے بجلی کی قیمتوں میں اضافے کیساتھ ساتھ سوئی گیس کے نرخ بھی بڑھائے گئے

Subscribe to comments feed Comments (1 posted)

avatar
Replica Yeezy 500 Womens 15/04/2019 02:49:34
A negative report like this can make it difficult for you to receive any further credit, including mortgages and auto loans, affect your insurance rates, limit your ability to rent a place of residence, and even keep you from getting certain jobs, as employers often check your credit record as proof of reliability.
total: 1 | displaying: 1 - 1

Post your comment

  • Bold
  • Italic
  • Underline
  • Quote

Please enter the code you see in the image:

Captcha
  • Email to a friend Email to a friend
  • Print version Print version
  • Plain text Plain text

Tagged as:

No tags for this article

Rate this article

0